The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

pak vs australia

یوتھ ون ڈے انڈر19سیریز: پاکستان نے آسٹریلیا کو49 رنز سے ہرا دیا

میلبرن : پاکستان انڈر19نے آسٹریلیا کو انچاس رنز سے شکست دے کر یوتھ ون ڈے سیریز جیت لی۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں یوتھ ون ڈے سیریز میں پاکستان انڈر19 نے آسٹریلیا کو انچاس رنز سے شکست دےدی۔ محمد زید عالم نے ایک سو…

ویمن ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے پاکستان کو159رنز سے ہرادیا

لیسٹر: ویمن کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کو بھارت کے بعد ایک اور شکست کا سامنا کرنا پڑا، آسٹریلیا نے ایک سو انسٹھ رنز کے بڑے مارجن سے میچ جیت لیا، قومی ویمن ٹیم 131رنز پر ڈھیرہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق لیسٹر میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا…

ہماری فیلڈنگ انتہائی ناقص تھی، اظہرعلی کا اعتراف

سڈنی : قومی ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کہا ہے کہ فیلڈرز کیچز پکڑ لیتے تو نتیجہ مختلف ہوسکتا تھا، تین سو ترپن رنزکا تعاقب کرنا آسان نہیں ہوتا۔ انہوں نے اعتراف کیا کہ ہماری فیلڈنگ انتہائی ناقص تھی، آخری میچ جیت کر سیریز کا اختتام اچھے انداز…

آسٹریلیا کومسلسل چھٹی سیریز جیتنے کیلئے ایک فتح درکارہے

سڈنی : آسٹریلیا کو پاکستان کے خلاف مسلسل چھٹی سیریز جیتنے کے لئے صرف ایک فتح درکار ہے۔ سڈنی میں بھی آسٹریلیا کا پلڑا بھاری ہے۔ پاکستان دو ہزار دو کے بعد سے آسٹریلیا کے خلاف کوئی سیریز نہیں جیتا۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کو پاکستان کے…

تیسرا ون ڈے: کھلاڑی جیت کیلیے سردھڑ کی بازی لگادیں، مکی آرتھر

پرتھ : قومی کرکٹ ٹیم نے پرتھ میں تیسرے ون ڈے کے لئے بھرپور تیاریوں کا آغاز کردیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز ایک ایک سے برابر ہے۔ جبکہ کوچ مکی آرتھر نے کہا کہ کھلاڑی جیت کیلیے سر دھڑ کی بازی لگادیں کیونکہ ہمارے پاس ہارنے کیلیے کچھ بھی…

آسٹریلیا کوشکست : شاہد آفریدی کی این چیپل پرکڑی تنقید

کراچی : اسٹار آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے قومی ٹیم کے دوسرے ون ڈے میچ میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے اور ساتھ ہی این چیپل سے طنزیہ انداز میں پوچھ لیا کہ کیا این چیپل آپ نے میچ دیکھا؟ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹی ٹونٹی ٹیم کے سابق کپتان…

میلبرن میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی زیادہ ترمایوس کن رہی

میلبرن : پاکستان کرکٹ ٹیم کا میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں ریکارڈ کچھ خاص قابل ذکر نہیں ہے۔ شاہین بتیس سال سے اس میدان میں آسٹریلیا کے خلاف کوئی میچ نہیں جیتے، آسٹریلوی سرزمین پر شاہینوں کا ایک اور امتحان کل میلبرن میں ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق…

آسٹریلیا سے شکست کے بعد کوچ مکی آرتھرقومی ٹیم پربرہم

برسبین : آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں پاکستانی ٹیم کی بانوے رنز سے عبرتناک شکست کے بعد قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر ٹیم پر برس پڑے۔ انہوں نے کہا کہ کھلاڑی جب تک پرانے طرز کی کرکٹ نہیں چھوڑیں گے اس وقت تک جیت نہیں سکتے۔ تفصیلات کے…

پہلا ون ڈے : آسٹریلیا نے پاکستان کو 92 رنز سے شکست دے دی

برسبین : آسٹریلیا نے پاکستان کو بانوے رنز سے شکست دے کر ٹیسٹ سیریز کے بعد ون ڈے سیریز کا پہلا میچ بھی جیت لیا، پاکستان کی پوری ٹیم آسٹریلیا کے 269 کے ہدف کے تعاقب میں42.4 اوورز میں 176 پرہی ڈھیر ہو گئی، پاکستانی ٹیم کو آئی سی سی کی عالمی…

ٹیسٹ سیریزمیں کلین سوئپ کے ذمہ دار بولرز ہیں، مکی آرتھر

برسبین : قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے آسٹریلیا کے خلاف کلین سوئپ کا زیادہ ذمہ دار بولرز کا قرار دے دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ بولرز کی کارکردگی انتہائی مایوس کن رہی، وکٹ لینا تو دور کی بات لائن اورلینتھ بھی خراب تھی۔ تفصیلات کے مطابق قومی…