The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

pakistan cricket team

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان سیکیورٹی کلیئرنس سے مشروط

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان کے لیے غور شروع کردیا ہے، نیوزلینڈ کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی کلیئرنس کے بعد پاکستان میں ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلیں گے۔ تفصیلات کے مطابق رواں سال نومبر میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون…

ڈگری ملنے کی خوشی، طالب علم کا حسن علی کے انداز میں جشن

کراچی: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت دنیا بھر کی توجہ حاصل کرنے والے پاکستان کے ابھرتے ہوئے نوجوان کھلاڑی حسن علی کے جشن منانے کا انداز مقبول ہوتا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے ابھرتے ہوئے کھلاڑی حسن…

پاکستان ٹیم تاریخ کی سب سے دلچسپ ٹیم ہے، برطانوی کمنٹیٹر

کراچی : سرفراز چیمپیئنز کا چیمپین ہے۔ حسن علی ہو یا فاسٹ بالر محمد عامر پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ناقابل یقین ہیں۔ برطانوی کمنٹیٹر راب اسمتھ نے پاکستان ٹیم کو تاریخ کی دلچسپ ترین ٹیم قرار دے دیا۔ عظیم برطانوی کمنٹریٹر راب اسمتھ نے…

میلبرن : دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، پاکستانی کرکٹ ٹیم کی سیکیورٹی مزید سخت

میلبرن: آسٹریلیا میں کرسمس کے موقع پر دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام ہونے کے بعد آسٹریلوی حکومت نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی سیکیورٹی کو مزید سخت کردیا جبکہ پولیس نے دہشت گردی کے الزام میں 6 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق…

پاکستان کا ون ڈے سیریز میں بھی ویسٹ انڈیز کے خلاف کلین سوئپ

ابوظہبی: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 136 رنز سے شکست دیتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی کی طرح ون ڈے سیریز میں بھی وائٹ واش مکمل کرلیا، 308رنز کے تعاقب میں کالی آندھی محض 172 رنز پر ہوا ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ویسٹ…

پاکستان کرکٹ ٹیم ٹیسٹ رینکنگ کی نمبر ون ٹیم بن گئی

دبئی: پاکستان نے ٹیسٹ رینکنگ میں روایتی حریف بھارت کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ دنیائے ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی حکمرانی کا سورج طلوع ہوگیا، پاکستان کرکٹ ٹیم نے بھارت سے ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی پوزیشن چھین…

پاکستانی کرکٹ ٹیم ٹیسٹ کی نمبر ون پوزیشن کے قریب

لاہور : پاکستان ٹیم ٹیسٹ کی نمبر ون پوزیشن پر آنے کے قریب پہنچ چکی ہے، ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان بارش سے متاثرہ چوتھے ٹیسٹ کا آج آخری روز ہے، میچ ڈرا ہوا تو بھارت پہلی پوزیشن سے محروم ہوجائیگا۔ پاکستان تاریخ میں پہلی بار ٹیسٹ کرکٹ…

قومی کھلاڑیوں نے آکلینڈ میں پاکستانی کھلاڑی اسد شفیق کی سالگرہ منائی

اکلینڈ: قومی ٹیم نے آکلینڈ میں ساتھی کھلاڑی اسد شفیق کی سالگرہ منائی جس میں تمام کھلاڑیوں سمیت کوچ وقار یونس اور منیجر انتخاب عالم نے بھی شرکت کی۔ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے اکلینڈ میں ساتھی کرکٹر اسد شفیق کی سالگرہ منائی اور خوب ہلہ گلہ…

پاکستان کرکٹ ٹیم آئندہ سال انگلینڈ کا دورہ کرے گی

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم آئندہ سال انگلینڈ کا دورہ کرے گی، اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کے بعد قومی ٹیم کاچھ سال بعد پہلا دورہ انگلینڈ ہوگا۔ اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل دو ہزار دس میں لارڈز میں منظرعام پر آیا اور آئندہ سال پاکستان دورہ انگلینڈ کا آغاز…

قومی کرکٹرز کو نیا سنٹرل کنٹریکٹ سری لنکا بھجوانے کی یقین دہانی

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کو نیا سنٹرل کنٹریکٹ دورہ سری لنکا کے دوران بھجوانے کی یقین دہانی کرادی ہے۔ ذرائع کے مطابق سنٹرل کنٹریکٹ کے معاملے پر سینئر کھلاڑیوں اور پی سی بی میں معاملات گزشتہ رات طے پا گئے تھے، کھلاڑیوں کو تمام…