The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

Pakistan International Airlines (PIA)

لاہورمیں ایک اورطیارہ بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا

لاہور: ایک اور طیارہ بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا ہے، لندن سے آنے والی پی آئی اے کی پرواز کو گیئر میں خرابی پر ہنگامی لینڈنگ کرائی گئی، گزشتہ روز کچے میں اترنے والا طیارہ بھی تاحال نہیں ہٹایا جاسکا ہے۔ لاہور ایئرپورٹ پر دو روز میں تین طیارے…

قومی ایئرلائن، ناقص حکمت عملی کے باعث ادارے کا خزانہ خالی

کراچی : قومی ایئرلائن انتظامیہ کی ناقص حکمت عملی کے باعث ادارے کا خزانہ خالی ہوگیا ہے، ملازمین کو تنخواہیں دینے کیلئے بھی پیسے نہیں، پرووڈنٹ فنڈ بھی استعمال کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کا مالی بحران شدت اختیار کرگیا ہے، ادارے کے…

قومی ایئرلائن کا مالی بحران شدت اختیار کرگیا

اسلام آباد: قومی ایئرلائن کا مالی بحران شدت اختیار کرگیا، سیبر گلوبل ڈسٹریبیوشن کمپنی نے بھی واجبات کی عدم ادائیگی پر نوٹس جاری کردیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق سیبر گلوبل ڈسٹریبویشن کمپنی نے قومی ایئرلائن کو تیس لاکھ ڈالر کے واجبات ادا نہ کرنے…

سعودی عرب میں لیبرقوانین کی خلاف ورزی، پی آئی اےافسران عدالت طلب

جدہ: پی آئی اےکی جانب سے سعودی عرب میں لیبر قوانین کی خلاف ورزی پر سعودی عدالت نے افسران کو طلب کرلیا۔ عدالت نے پی آئی اے کی جانب سے مسلسل لیبر قوانین کی خلاف ورزی تین ماہ سے تنخواہیں اور ہیلتھ انشورنس نہ دینے پر سعودی لیبر کورٹ نے پی آئی…

پی آئی اے کیلئے انتہائی مہنگے کرائے پر طیارے حاصل

کراچی : موجودہ حکومت کا ایک اور کارنامہ  سامنے آگیا، خسارے میں ڈوبے ہوئے ادارے پی آئی اے کیلئے انتہائی مہنگے داموں پر طیارے کرائے پر حاصل کرلئے گئے ہیں۔ وزیرِاعظم کے معاون خصوصی شجاعت عظیم کی ہدایت پر قومی ایئرلائن نے ایئر بس اے تھری…

واجبات کی عدم ادائیگی، سول ایوی ایشن کا پی آئی اے کونوٹس جاری

کراچی: قومی ایئرلائن نے سول ایوی ایشن اتھارٹی کو اربوں روپے سے زائد کے واجبات ادا نہیں کئے ہیں، ملک بھر کے ایئرپورٹ پرمختلف مد میں پی آئی اے نے سول ایوی ایشن کو واجبات ادا کرنے تھے جو تاحال ادا نہیں کئے جاسکے ہیں۔ سول ایوی ایشن کی جانب سے…

رحمان ملک نے فلائٹ تاخیر کا ذمہ دار پی آئی اے کو قراردیدیا

اسلام آباد:ں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹررحمان ملک کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف رہنماؤں کی حراست نے کام بگاڑا، مذاکرات کے دوران کوئی گرفتاری نہیں ہونی چاہئے، حکومت کو تجویز بھجوادی۔ طیارہ تاخیر سے متعلق ویڈیو منظرِعام…

رحمان ملک کوآف لوڈ کرنے کی تحقیقات، 2 پی آئی اے ملازمین معطل

کراچی : پی آئی اے نے سابق وزیرِداخلہ رحمان ملک اور رکن اسمبلی رمیش کمار کو پرواز سے آف لوڈ کرنے کی تحقیقات شروع کردی ہیں جبکہ غفلت کے مرتکب دو ملازمین کو معطل کردیا گیا ہے، دوسری جانب وزیرِاعظم کے معاونِ خصوصی نے واقعےکی رپورٹ طلب کرلی ہے۔…

کراچی سےکوئٹہ جانے والا طیارہ حادثے سےبال بال بچ گیا

کراچی: جناح انٹر نیشنل ایئرپورٹ کراچی سے کوئٹہ کے لئے پرواز بھرنےوالا پی آئی اے کا طیارہ حادثے سےبال بال بچ گیا، لینڈنگ سےپہلے دوسراطیارہ سامنے آیا، پائلٹ نےمہارت سے رخ موڑ کرلینڈنگ کرلی۔ پی آئی اے ترجمان کے مطابق کراچی سے کوئٹہ جانیوالی…

پی آئی اے کواربوں روپے سے زائد کے نقصان کا سامنا

کراچی : پی آئی اے انتظامیہ کی ناقص حکمتِ عملی اوربد انتظامی کے باعث ادارے کو ہرماہ اربوں روپے سے زائد کے نقصان کا سامنا ہے۔ ذرائع کے مطابق اگست کے مہینے میں پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی اندرون و بیرون ملک جانے والی تیرہ سو سے زائد پروازیں…