The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

Pakistan Muslim League Nawaz (PMLN)

عمران خان کو ملکی مفادات کا ذرا بھی خیال نہیں، انجینئرامیرمقام

گوجرانوالہ : وزیر اعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ عمران خان ملکی مفاد کا خیال نہیں کرتے اس لیے وہ وزیر اعظم نہیں بن سکتے ،انہوں نے غیر ملکی کھلاڑیوں کو پھٹیچر کہہ کر ملک کا بھی خیال نہیں کیا، دہشت گردی کی جنگ میں پختون سب سے…

شریف خاندان متحد ہے کسی قسم کا دباوٗ نہیں: مریم نواز

لاہور: وزیراعظم پاکستان کی صاحبزادی مریم نواز شریف نے پنامہ لیکس کے حوالے سے شریف خاندان پر دباؤ کی اطلاعات کو مسترد کردیا۔ مریم نواز نے اپنے ٹویٹر پیغامات میں کہا ہے کہ ان کا خاندان متحد ہے اور کسی قسم کے دباؤمیں نہیں ہے۔…

رانا مشہود کی گرفتارکیے جانے سےمتعلق افواہیں غلط ہیں، رانا ثنااللہ

لاہور: رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ رانا مشہود کی گرفتار کیے جانے سے متعلق افواہیں غلط ہیں تاہم ان سے انکوائری ضرور شروع کی گئی ہے۔ رانا ثنااللہ پاکستان بار کونسل کی لیگل ایڈ کے متعلق دو روزہ کانفرنس کے اختتام پر میڈیا سے گفتگو کررہے تھے ان…

گوجرانوالہ جلسے میں گڑبڑ کرنے والا بلاول بٹ لیگی رہنما نکلا

گوجرانوالہ: گوجرانوالہ میں تیئس نومبر کو پی ٹی آئی کے جلسے میں گڑبڑ کرنے والا بلاول بٹ نواز لیگ کا رہنما نکلا، لیگی رہنما غلام دستگیر کے گھر پر ہونے والے اجلاس میں بہت ہی متحرک تھا۔ تئیس نومبر کو گوجرانوالہ پی ٹی آئی جلسے کے موقع پر…

عمران خان کو فیصل آباد میں یلغار نہیں کرنے دینگے، رانا ثنااللہ

فیصل آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنااللہ کہنا ہے کہ فیصل آباد کی عوام نے عمران خان کی منفی سیاست کو مسترد کردیا ہے،کسی کو بھی زور زبردستی فیصل آباد بند کرانے نہیں دیں گے۔ فیصل آباد میں پریس کانفرنس کے دوران رانا ثنااللہ نے کپتان کو…

اختلاف رائے ہی جمہوریت کا حسن ہے، وزیرِاعظم

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی اور متحدہ قومی موومنٹ کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں۔ اختلافات کی وجہ سے سندھ کی سیاسی فضا کشیدہ صورت حال اختیار کر تی جارہی ہے اور اس میں ایم کیو ایم کے وزرا کی جانب سے دیئے گئے استعفوں نے ان…

متحدہ وفد آج وزیراعظم سے ملاقات کرے گا

اسلام آباد: یام کیو ایم اور پیپلز پارٹی میں دوریاں بڑھتی جارہی ہے۔ ایم کیو ایم کی جانب سے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرخورشیدشاہ پر اظہارعدم اعتماد، ایم کیوایم کاوفدآج وزیراعظم سےملاقات کرےگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات…

بیریئرہٹانےپر28اہلکاروں کازخمی کردیاگیا، رانا ثناءاللہ

اسلام آباد: پنجاب کے سابق وزیر قانون رانا ثناءاللہ کا کہنا تھا کہ ماڈل ٹاون میں کاروائی ڈھائی تین ہزا ر لوگو ں کی مزاحمت پر کی گئی۔ اے آروائی نیوز کے پروگرام آف دی ریکارڈ گفتگو کرتے ہوئے پنجاب کے سابق وزیر قانون راناثناءاللہ کا کہنا تھا…

نوازشریف وزیراعظم رہنےکاحق کھوچکےہیں، لیاقت جتوئی

کراچی: سندھ کے سابق وزیر ِ اعلیٰ اور مسلم لیگ ن کے رہنماء لیاقت جتوئی نے وزیراعظم نواز شریف سے استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہےکہ وزیراعظم اورکابینہ ارکان پر قتل اورکرپشن کے الزامات ہیں، وہ حکومت میں رہنے کا حق کھو چکے ہیں۔  لیاقت جتوئی…

مسلم لیگ ن کے رہنما لیاقت جتوئی نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا

کراچی: پاکستان مسلم لیگ ن سندھ کے صوبائی چیف اورگنائزر لیاقت جتوئی نے احتجاجا پارٹی سے استعفیٰ دے دیا۔ مسلم لیگ ن کے ترجمان کے مطابق لیاقت جتوئی نے وفاقی حکومت کی جانب سے اسلام آباد میں تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے کارکنوں پر تشدد کو…