The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

pakistan vs srilanka

دوسرا ٹی20، پاکستان اور سری لنکا آج کولمبو میں آمنے سامنے

کولمبو: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی آج کولمبو میں کھیلا جائے گا، پاکستان کو دو میچ کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں کولمبو میں سیریز کے دوسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی…

پہلاٹی20،پاکستان نےسری لنکا کو شکست دے دی

 کولمبو: پاکستان نے پہلے ٹی 20 میچ میں سری لنکا کو 29 رنز سے شکست دے کر 2 میچوں کی سریز میں 0-1  کی برتری حاصل کر لی ہے۔ کولمبو میں کھیلے جارہے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو جیت کیلئے ایک سو چھہتر رنز کا ہدف دیا تھا، ہدف کے…

ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے قومی ٹیم کی بھرپور تیاریاں

کراچی: دورہ سری لنکا میں مصباح الحق اور اظہر علی کی قیادت میں پاکستان کرکٹ ٹیم کامیاب رہی اب شاہد آفریدی کا امتحان ہے۔ نو سال بعد پاکستان سری لنکن سرزمین پر کامیاب ہوگیا ٹیسٹ کے بعد ون ڈے سیریز بھی جیت لی، اب ٹی ٹوئنٹی میں پنجہ آزمائی…

اپ ڈیٹ : سری لنکا کے 368 رنزکے جواب میں پاکستانی ٹیم 166 رنز پرآؤٹ

ہمبنٹوٹا: سری لنکا کی پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے،اظہر علی سیریز کا اختتام جیت پر کرنے کے لئے پرعزم ہیں۔ ایک ٹرافی جیت لی دوسری کی جانب پیشقدمی، چیمپئینز ٹرافی کی جگہ کو مضبوط کرنے کے لئے پانچواں ون ڈے بھی جیتنالازمی ہے ناکامی…

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پانچواں ون ڈے کل ہمبنٹوٹا میں ہوگا

کولمبو: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا پانچواں اور آخری ون ڈے میچ کل ہمبنٹوٹا میں کھیلا جائے گا، قومی ٹیم کو سیریز میں تین ایک کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ قومی ٹیم نے سیریز تو جیت لی اب پانچواں ون ڈے جیت کر رینکنگ میں آٹھویں…

وہاب ریاض ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر

کولمبو: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض مکمل فٹنس حاصل نہ کرنے کی وجہ سے سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہوگئے۔ وہاب ریاض نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہیڈ کوچ محمد اکرم اور پی سی بی کے ڈاکٹر سہیل سلیم کی زیر نگرانی تربیت کا آغاز…

چوتھا ون ڈے: سری لنکا کی ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری،3 وکٹوں کے نقصان پر 173 رنز

کولمبو : پاکستان اور سری لنکا کے درمیان چوتھا ون ڈے کولمبو میں کھیلا جا رہا ہے، کولمبو میں کھیلے جارہے ون ڈے سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستان کیخلاف سری لنکا کی بیٹنگ جاری ہے۔ کولمبو کے آر پریماداسا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے ون ڈے سیریز…

کولمبو: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان چوتھا میچ آج کھیلا جائیگا

کولمبو: پاکستان اور سری لنکا آج چوتھے ون ڈے میں مدمقابل ہوں گے، گرین شرٹس کو سیریزمیں دو ایک کی برتری حاصل ہے۔ رمضان میں کھیلے گئے دو میچز میں نتیجہ ایک ایک سے برابر ہے، عید کے بعد چوتھے معرکے میں میزبان سری لنکا حساب چکتا کرنے کے لیے بے…

پاکستان اور سری لنکا کل چوتھے ون ڈے میں مدِمقابل ہوں گے

کولمبو: پاکستان اور سری لنکا کل چوتھے ون ڈے میں مدمقابل ہوں گے، گرین شرٹس کو سیریزمیں دو ایک کی برتری حاصل ہے۔ رمضان میں کھیلے گئے دو میچز میں نتیجہ ایک ایک سے برابر ہے، عید کے بعد چوتھے معرکے میں میزبان سری لنکا حساب چکتا کرنے کے لیے بے…

تیسرا ون ڈے: پاکستان نے سری لنکا کو 317 رنز کا ہدف دیدیا

کولمبو: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان  کولمبو میں کھیلے جانے والے تیسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سری لنکا کو 317رنز کا ہدف دے دیا۔ اس سے قبل پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو پاکستان کی جانب سے اوپنر کپتان…