The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

PAT head Tahir ul qadri

ڈاکٹرطاہرالقادری دھرنے کے مستقبل کا فیصلہ کل کریں گے

لاہور: پاکستان عوامی تحریک اور اتحادی جماعتوں نے محرم الحرام کے دوران جلسے منعقد نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ، اسلام آباد دھرنے کے مستقبل کے بارے میں اہم اعلان ڈاکٹر طاہرالقادری منگل کے روز کریں گے۔ ڈاکٹر طاہرالقادری کی زیر صدارت اجلاس میں…

ڈاکٹر طاہرالقادری نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس طلب کرلیا

لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج طلب کرلیا ہے۔ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ ڈاکٹر طاہر القادری نے پاکستان مسلم لیگ ق اور مجلس وحدت المسلمن سمیت تمام اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج…

عمران خان اور طاہرالقادری کا مبشرلقمان سے اظہارِ یکجہتی

اسلام آباد: تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان اور عوامی تحریکِ کے سربراہ ڈاکٹرطاہر القادری نے اے آر وائی نیوز کے سینئر اینکر پرسن مبشرلقمان کو ہراساں کرنے کی شدید مذمت کی اور انہیں مکمل تعاون کا یقین دلایا ہے۔ عمران خان نے اسلام آباد…

شہیدوں کامعاملہ قاتلوں کی پھانسی پر ختم ہوگا، طاہرالقادری

لاہور: طاہرالقادری نے کہا کہ شہداکی دیت نہیں ہوگی، شہیدوں کا معاملہ قاتلوں کی پھانسی پرختم ہوگا۔ لاہور میں مینارپاکستان پر جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے سانحہ لاہور کے شہداءاور انقلاب مارچ…

خون کا بدلہ خون یا قصاص ہوگا، ڈاکٹرطاہرالقادری

لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ ڈاکٹر طاہرالقادری کا کہنا ہے کہ شہداء کے خون کا سودانہیں کیا جائے گا،خون کا بدلہ خون یا پھر قصاص ہوگا۔ اے آروائی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر علامہ طاہرالقادری…

شہدا کی دیت لینے کا الزام مسترد کرتا ہوں، ڈاکٹر طاہرالقادری

فیصل آباد: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ ڈیل کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، دیت لینی ہوتی تو تیس لاکھ روپے کی پیشکش قبول کرلیتے۔، ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا تھا کہ دھرنے والے مقام پر پہنچ کر مشاورت ہوگی اور…

فیصل آباد میں ہونے والا جلسہ تاریخی ہوگا، طاہرالقادری

اسلام آباد: ڈاکٹر طاہرالقادری کہتے ہیں دھرنا چھوڑ کرکہیں نہ جاکر کارکنوں نے نئی تاریخ رقم کی ، دنیا میں ہمارے کاکنوں کی قربانیوں کی مثال کوئی جماعت نہیں دے سکتی ، فیصل آباد دھرنے میں شرکت کے بعد اسلام آباد دھرنے میں واپس آئینگے۔…

ہمارےدو نعرے ہیں، گونوازگواورگونظام گو، طاہرالقادری

اسلام آباد: طاہر القادری نے کہا کہ ہمارا انقلاب ملک سے انتہا پسندی کا خاتمہ ہے، ان کا کہنا تھا پاکستان عوامی تحریک کی جدوجہد کا اگلا پڑاوفیصل آباد ہوگا ۔ اسلام آباد میں انقلابی دھرنے کا شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان عوامی تحریک کے…

طاہرالقادری اور عمران خان کل شہراہ دستور پرعید منائیں گے

اسلام آباد: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرطاہر القادری اور عمران خان شاہراہ دستور پر عید کی نماز ادا کریں گے، عید کی نماز صبح نو بجے ادا کی جائے گی۔ شاہراہ دستور ڈی چوک پر انقلاب کے متوالے اور نئے پاکستان کے خواہ عید الضحٰی کی نماز…

طاہرالقادری کا پی اے ٹی کو سیاسی جماعت بنانے کا اعلان

اسلام آباد : ڈاکٹر علامہ طاہرالقادری نے کہا ہے کہ پاکستان عوامی تحریک انتخابی سیاست میں حصہ لے گی، ایوانوں میں بیٹھ کر ایوان کا وقار بحال کریں گے۔ اسلام آباد میں انقلابی دھرنے کے شرکاء سے خطاب میں پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر…