The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

philippine

فلپائنی صدر کے کویت سے تارکین وطن ورکرز کی واپسی کے اعلان پر ہمیں تشویش ہے: ورکر گروپ

منیلا: فلپائن کے ورکر گروپ نے فلپائنی صدر روڈیگو دوٹیرٹے کے کویت سے تارکین وطن ورکرز کی واپسی کے اعلان پر شدید تشویش کا اظہار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق فلپائن اور کویت کے سفارتی تعلقات میں کشیدگی کے باعث گذشتہ روز فلپائنی صدر نے یہ اعلان…

ہم اپنے شہری کویت نہیں بھیجیں گے ‘ فلپائنی صدر

منیلا: فلپائن کے صدر روڈیگو دوٹیرٹے نے کہا ہے کہ ہم اپنے شہریوں کو کویت نہیں بھیجیں گے اور جو وہاں فلپائنی تارکین وطن ورکرز موجود ہیں ان کی وطن واپسی کے لیے اقدامات کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق فلپائن اور کویت کے سفارتی تعلقات شدید بحران…

کویت اور فلپائن میں سفارتی بحران شدید: فلپائنی سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم

کویت: خلیجی ریاست کویت نے فلپائنی سفیر کو ایک ہفتے کے اندر اندر ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا، جس کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان سفارتی بحران مزید شدید ہوگیا ہے۔ کویت نے منیلا میں متعیّن کویتی سفیر کو بھی واپس طلب کر لیا ہے، قبل ازیں کویتی وزارت…

فلپائن میں سمندری طوفان : ہلاکتوں کی تعداد180تک جاپہنچی، متعدد لاپتہ

منیلا : فلپائن میں طوفان ٹیمبن نے تباہی مچادی، جنوبی علاقوں میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے کے واقعات میں اب تک ہلاک افراد کی180ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق فلپائن میں آنے والے سمندری طوفان ٹیمبن نے قیامت صغریٰ بپا کردی، ملک کے جنوبی حصے میں آنے…

آسیان اجلاس: ٹرمپ کی آمد پر فلپائن میں احتجاج

منیلا: فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں سیکڑوں افراد نے امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کے خلاف مظاہرہ کیا‘ امریکی صدرآسیان اجلاس میں شرکت کے لئے منیلا پہنچے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر کی آسیان اجلاس میں آمد کے موقع پرفلپائن کے عوام سراپا…

فلپائن: جیل میں قید میئر پولیس کی فائرنگ سے ہلاک

منیلا: فلپائنی شہر کے ایک میئر کو دوران قید جیل پولیس نے گولی مار کر ہلاک کر دیا، فائرنگ سے ایک اور قیدی بھی جان کی بازی ہار گیا، وہ دو ہفتے کے دوران ہلاک ہونے والے دوسرے میئر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق منشیات کی تجارت سے منسلک ایک میئر کو…

فلپائن کی سڑکوں پر بھوت نکل آئے

فلپائن: دنیا بھرمیں ہالووین کا تہوار روایتی جوش وخروش سے منایا جارہا ہے۔کوئی بھوت بنتا ہے تو کوئی  چڑیل کا روپ دھار لیتی ہے۔ کسی نے خوفناک روپ اپنایا تو کسی نے اپنایا منفرد بھیس۔ دنیا بھر میں ہالووین کو مذہبی تہوار کے طورپرمنایا جاتا ہے۔…