The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

PM nawaz sharif

پاناما کیس: وزیراعظم نوازشریف نا اہل قرار

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کے پانچ رکنی بنچ نے پاناما لیکس کے تاریخ ساز مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کو نا اہل قرار دے دیا ہے‘ فیصلہ جسٹس اعجاز افضل نے پڑھ کرسنایا۔ تفصیلات کے مطابق لارجر بنچ  نے جسٹس آصف سعید…

یہ احتساب نہیں انتقام ہے‘ سعد رفیق کا ٹویٹ

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ پاناما پیپرز عالمی طاقتوں کی سازش ہے جس میں دیگر عالمی رہنماؤں سمیت نواز شریف کو نشانہ بنایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرِ ریلوے سعد رفیق نے اپنے ٹویٹر پیغام میں پاناما…

نواز شریف کواستعفی دینا ہوگا،ورنہ عدالت کالر سے پکڑ کر نکال دیگی،قمر زمان کائرہ

لاہور : پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے خبردار کیا ہے کہ نواز شریف کو استعفی دینا ہوگا، ورنہ عدالت کالر سے پکڑ کر نکال دیگی،میاں صاحب عدالت میں مقدمے کو احتساب نہیں کہتے، آپ کی ڈکیتیاں اور بینک اکاؤنٹس پکڑے گئے ہیں۔ تفصیلات کے…

وزیراعظم استعفیٰ دیں اور گھر جائیں، گیلپ سروے میں عوام کی اکثریت کا فیصلہ

لاہور : گیلپ پاکستان کی جانب سے تازہ ترین سروے نتائج جاری کر دیے ہیں ، جس میں عوام کی اکثریت نے فیصلہ سنایا کہ وزیراعظم استعفیٰ دیں اور گھر جائیں جبکہ عدلیہ اور فوج کو معتبر ادارے قرار دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جے آئی ٹی رپورٹ منظر…

اسلام آباد:وزیرا عظم نوازشریف مری پہنچ گئے

اسلام آباد : پاناما کیس سے پریشان وزیراعظم نوازشریف مری پہنچ گئے، وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف مریم نواز اور اپنے خاندان کے دیگر افراد کے ہمراہ ملکہ کوہسار مری پہنچ گئے،…

وزیر اعظم نے سی ای اوپی آئی اے کیلئے مشرف رسول کے نام کی منظوری دیدی

اسلام آباد : پانامہ کیس سے پریشان وزیراعظم نے نا تجربہ کار شخص کو پی آئی اے سی ای او لگا دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے سی ای اوپی آئی اے کیلئے مشرف رسول کے نام کی منظوری دیدی، پی آئی اے سی ای اوکیلئے وزیراعظم کو تین نام…

کیس اختتام کو پہنچا، انشااللہ نوازشریف نااہل ہوں گے اور جیل بھی جائیں گے، فوادچوہدری

اسلام آباد : تحریک انصاف کے رہنما فوادچوہدری کا کہنا ہے کہ آج پاکستان کی تاریخ کا بہت ہی اہم دن تھا، کیس اختتام کو پہنچا انشا اللہ نوازشریف نااہل ہوں گے اور جیل بھی جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے ترجمان فواد چوہدری نے پاناما…

نوازشریف کو بچانے کیلئے اساتذہ و طلبہ سے مدد لینے کا فیصلہ

لاہور : شریف خاندان کے گرد گھیرا تنگ ہونے پر پنجاب حکومت نے اساتذہ اور طلبا کے ذریعے پروپیگنڈا منصوبہ تیار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے نوازشریف کو بچانے کیلئے اساتذہ اور طلبہ سے مدد لینے کا فیصلہ کیا ہے، گورنمنٹ کالج لاہور…

وزیراعظم نے جے آئی ٹی میں شامل آئی ایس آئی نمائندے پر اعتراض اٹھا دیا

اسلام آباد : شریف خاندان کے پاناما جے آئی ٹی کی تحقیقات پر قانونی وار، وزیراعظم نے جے آئی ٹی میں شامل آئی ایس آئی نمائندے پر اعتراض اٹھادیا، ٹیم کی تشکیل کے وقت آئی ایس آئی کا نمائندہ اپنےادارے میں افسر نہیں تھا۔ تفصیلات کے مطابق…

وزیراعظم صاحب کوئی معجزہ ہی آپ کو بچاسکتا ہے، چوہدری نثار

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے وزیراعظم نوازشریف کو خبردار کردیا ہے کہ خوشامدیوں نے آپ کو یہاں تک پہنچادیا اب کوئی معجزہ ہی آپ کو بچا سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نوازشریف کے بتیس سالہ سیاسی رفیق چوہدری نثار نے بھی…