The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

PPP chairman

پیپلز پارٹی کی مقبولیت نےمخالفین کی نیندیں حرام کردی ہیں،بلاول بھٹو

کراچی : چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی مقبولیت نےمخالفین کی نیندیں حرام کردی ہیں، مخالفین اوچھے ہتھکنڈے پر اتر آئے ہیں، پیپلزپارٹی آئندہ الیکشن میں ملک بھرسےکامیاب ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی پی بلاول…

شادی کی جلدی کیا ہے، ابھی تو انتیس سال کا ہی ہوں، بلاول

لاہور : شادی کی تقریب کے دوران صحافی کے شادی کے سوال پر بلاول بھٹو شرما گئے اور کہا کہ شادی کا ابھی ارادہ نہیں، جلدی کیا ہے، ابھی تو انتیس سال کا ہی ہوں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے سماجی تقریبات میں بڑھ…

بچےہمارے ملک کا سب سے قیمتی اثاثہ ہیں،بلاول بھٹو زرداری

کراچی : پیپلزپارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ بچےہمارے ملک کا سب سے قیمتی اثاثہ ہیں، بچوں کے لیے صحت و تعلیم کی سہولیات بہتربنانےکی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کاعالمی یوم اطفال پر اپنے پیغام…

علامہ اقبال کا فلسفہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے،بلاول بھٹو

کراچی : پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا یوم اقبال پر کہنا ہے کہ علامہ اقبال کا فلسفہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے، نوجوان نسل کو علامہ اقبال کوضرور پڑھنا چاہئیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے علامہ اقبال کو خراج…

حکومت نے ہرپاکستانی کے گھرپر پٹرول بم گرادیا،بلاول بھٹو

کراچی : پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت نےہرپاکستانی کےگھرپرپٹرول بم گرادیا، وقت آگیا ہے کہ عوام اٹھ کھڑے ہوں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پیٹرول کی قیمت بڑھانے کی سخت مذمت کرتے…

کیاعورتوں پرحملہ کرنیوالا آسمانی مخلوق ہےجوپکڑا نہیں جارہا،بلاول بھٹو

کراچی : پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ بچیوں کے عالمی دن پر انکے تحفظ کا عہد کرتے ہیں، بچیوں کوبہترتربیت،تعلیم، تحفظ ان کاحق ہے، کیاعورتوں پر حملہ کرنیوالا آسمانی مخلوق ہے جوپکڑا نہیں جارہا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز…

خواتین پر حملہ کرنے والوں کونشان عبرت بنایاجائے،بلاول

کراچی : چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو ک کہنا ہے کہ خواتین پر حملہ کرنے والوں کونشان عبرت بنایاجائے۔ تفصیلات کے مطابق چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کراچی میں خواتین پر حملہ کرنے والوں کونشان عبرت بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماؤں…

دہشتگردی کوشکست دینے کیلئے1965کےجذبے، اتحادکی ضرورت ہے،بلاول

کراچی : چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا یوم دفاع پر کہنا ہے کہ دہشتگردی کوشکست دینےکیلئے1965کےجذبے،اتحادکی ضرورت ہے، ملک کی خاطر جانوں کے نذرانے دینے والے ناقابل فراموش ہیرو ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یوم دفاع کی مناسبت سے جاری کردہ اپنے…

بلاول بھٹو زرداری آج اپنی 28ویں سالگرہ منا رہے ہیں

کراچی : پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج اپنی اٹھائیسویں سالگرہ منا رہے ہیں، بلاول بھٹو کا شمار وطن عزیز کی ان سیاسی شخصیات میں ہوتا ہے کو اپنے خاندانی پس منظر ، عوام میں مقبولیت اور سیاسی بصیرت کے حوالے سے خاص مقام رکھتے ہیں۔…

بلاول بھٹو کا عید کشمیریوں کے ساتھ منانے کا اعلان

لاہور: پیپلزپارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سیاسی میدان میں ہلچل مچانے کو تیار ہے، بلاول بھٹو نے عید کشمیریوں کے ساتھ منانے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 8ستمبرکو کراچی پہنچ رہے ہیں، کراچی کے بعد…