The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

PPP

مخالفین گھوٹکی الیکشن میں اثرانداز ہونے کی کوشش کررہے ہیں، بلاول بھٹو زرداری

سکھر : چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مخالفین گھوٹکی الیکشن میں اثرانداز ہونے کی کوشش کررہے ہیں، دباؤ بھی ہے اور سازشیں بھی جنہیں ہم ناکام بنائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سکھر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے…

پورے خاندان کو جیل بھیج دیں، آئین کے تحفظ کے عزم سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: بلاول بھٹو

سکھر:  بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم آئین کے تحفظ کے عزم سے پیچھے نہیں ہٹیں گے. ان خیالات کا اظہار چیئرمین پیپلز پارٹی نے  سکھر میں پی پی پی کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا. بلاول بھٹو نے تقریر کا آغازبے نظیر بھٹوکو منظوم خراج…

پیپلز پارٹی کا ن لیگ کی ویڈیو کا فرانزک ٹیسٹ کرانے کا مطالبہ

لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی نے ن لیگ کی جاری کردہ ویڈیو کا فرانزک ٹیسٹ کروانے کا مطالبہ کر دیا. تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمرزمان کائرہ نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر، مریم نواز کی جاری کردہ ویڈیو پر اپنا وقف دیا ہے. قمر زمان…

پی پی پی کی مشکلات میں‌ اضافہ، ایک اور کیس ہائی پاور انکوائری کمیشن کو ارسال

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے قائم کردہ ہائی پاور انکوائری کمیشن کوایک اور اہم کیس بھجوا دیا گیا. تفصیلات کے مطابق پی پی دور کی مالی بے ضابطگیوں کا ایک اور اسیکنڈل سامنے آیا ہے، جسے انکوائری کمیشن کو ارسال کردیا گیا. نیشنل ہائی…

پیپلز پارٹی کے رہنما زمینی حقائق کے بجائے خوابوں میں جی رہی ہے، خرم شیر زمان

کراچی : پی ٹی آئی کے ممبر صوبائی اسمبلی خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے رہنما تلخ زمینی حقائق کے بجائے خوابوں میں جی رہی ہے، لٹیرے اپنی خیر منائیں کیونکہ تبدیلی آچکی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پی پی رہنما مولابخش چانڈیو کے…

بینظیر بھٹو امریکی صدر کی آنکھوں میں آنکھ ڈال کر بات کرتی تھیں، بلاول زرداری

اسلام آباد : چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بینظیر بھٹو امریکی صدر کی آنکھوں میں آنکھ ڈال کر بات کرتی تھیں، موجودہ حکومت کا ضمنی الیکشن میں بھی دھاندلی کا عمل جاری ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں پارلیمنٹ…

مراد سعید کی پیپلز پارٹی پر کڑی تنقید، اوباما اور کونڈولیزا رائس کی کتابیں‌ بہ طور ثبوت پیش کر دیں

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے قومی اسمبلی میں دھواں دار تقریر کرتے پیپلز پارٹی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا. تفصیلات کے مطابق مراد سعید نے اپنے موقف کے ثبوت میں سابق صدر باراک اوباما اور سابق امریکی وزیر خارجہ کونڈو…

احتساب کے نام پر ڈھونگ رچایا جارہا ہے، زرداری نے جیل کاٹی سر نہیں جھکایا، بلاول بھٹو

نوابشاہ : چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ احتساب کے نام پر ملک میں ڈھونگ رچایا جارہا ہے، آصف زرداری کا جرم یہ ہے کہ اس نے وفاق کو مضبوط کیا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بے نظیر بھٹو کی سالگرہ پر نوابشاہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے…

عوامی رابطہ مہم شروع کردی اب دما دم مست قلندر ہوگا، قمرزمان کائرہ

لاہور : پیپلز پارٹی کے رہنما قمرزمان کائرہ نے کہا ہے کہ عوامی رابطہ مہم شروع کردی اب دما دم مست قلندر ہوگا، بی بی شہید لوگوں کے دلوں سے نہیں نکلتیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، قمر زمان کائرہ نے کہا کہ مشکل دن…

(ن) لیگ نے صرف لاہور کو پنجاب سمجھ کر باقی صوبے پر ظلم کیا، صمصام بخاری

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب سید صمصام علی بخاری نے کہا ہے کہ (ن) لیگ نے صرف لاہور کو پنجاب سمجھ کر باقی صوبے پر ظلم کیا۔ تفصیلات کے مطابق سید صمصام علی بخاری نے نواز لیگ کے وائٹ پیپر پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز لیگ نے وائٹ پیپر کے…