The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

President Mamnoon Hussain

صدرممنون حسین کی پرنس کریم آغا خان سے ملاقات

اسلام آباد: صدرممنون حسین نے اسماعیلی کمیونٹی کےروحانی پیشوا پرنس کریم آغاخان سے ملاقات کی اور آغا خان کی عالمی امن و استحکام اور ہم آہنگی کے لیے خدمات کوسراہا۔ تفصیلات کے مطابق صدرممنون حسین سے پرنس کریم آغاخان کی انکے وفد کے ہمراہ ملاقات…

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اہم اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے لیے پارٹی صدارت اہم مسئلہ بن گئی۔ نا اہل پارٹی صدر کو اہل کرنے کے لیے کوششیں تیز کردی گئیں۔ صدر مملکت ممنون حسین نے آج قومی اسمبلی کا اہم اجلاس طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا…

صدر مملکت نے فوجی عدالتوں کی توسیع کے بل پر دستخط کردیے

اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین نے فوجی عدالتوں میں توسیع سے متعلق بل پر دستخط کر دیے جس کے بعد فوجی عدالتوں کو 2 سال کی توسیع مل گئی۔ بل قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظوری کے بعد صدر کو بھجوایا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ممنون…

صدرممنون حسین کل چین روانہ ہورہے ہیں

اسلام آباد: صدرِ مملکت ممنون حسین آئندہ روزچینی صدر شی جن پنگ کی دعوت پرچین روانہ ہورہے ہیں۔ صدر مملکت کے ترجمان کے مطابق صدر مملکت کا یہ سرکاری دورہ 1 ستمبر سے 4 ستمبر تک جاری رہےگا۔ عوامی جمہوریہ چین کے دورے کے موقع پر چینی صدر…

صدرممنون کے بیٹے پرحملے کاماسٹرمائنڈ گرفتار

حب: سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کاروائی کرتے ہوئےصدرممنون حسین کے بیٹے پرحملے کے ماسٹرمائنڈ کو گرفتارکرلیا۔ تفصیلاتت کے مطابق آج بروزبدھ سیکیورٹی فورسز نے حب کے علاقے میں خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو…

صدرمملکت کی پی آئی اے سے وی آئی پی طیارے کی فرمائش

اسلام آباد: وزیرِاعظم نواز شریف کے بعد صدر مملکت کی بھی پی آئی اے سے انوکھی فرمائش شروع ہوگئی ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف کے بعد صدر مملکت ممنون حسین نے بھی پی آئی اے سے وی آئی پی طیارہ مانگ لیا، قرضوں کے بوجھ تلےدبی اور طیاروں کی کمی کا…

صدرپاکستان ممنون حسین 4روزہ دورے پراستنبول پہنچ گئے

اسلام آباد: صدر پاکستان ممنون حسین چار روزہ سرکاری دورہ پر استنبول پہنچ گئے۔ صدرمملکت ممنون حسین خصوصی طیارے سے استنبول پہنچے تو استنبول کےگورنر، وزیر عدل و انصاف،سمیت اعلیٰ سطح کے وفد نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ صدرپاکستان اپنے دورہ…

اسلام آباد: صدر ممنون حسین کا سرحد یونیورسٹی کاونوکیشن خطاب

اسلام آباد: صدر ممنون حسین نے کہا کہ ملکی ترقی کیلئے جدید علوم سے آگاہی ضروری ہے تربیت کے بغیر تعلیم کا عمل نا مکمل رہتا ہے خواتین کی تعلیم کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کی ضرورت ہے۔ اسلام آباد میں سرحد یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب…

صدرِ پاکستان نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 6 اپریل کو بلالیا

یمن:جاری کشیدہ صورتحال پر صدر ممنون حسین نے پارلیمنٹ کا مشترکہ چھ اپریل کو بلالیا ہے۔ یمن کی صورتحال پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ وزیرِاعظم کی زیرصدارت اجلاس میں کیا گیا، جس کے بعد صدر ممنون حسین نےوزیراعظم نواز شریف کی…

قوم دہشت گردوں کے خلاف متحد ہوجائے، صدر، وزیراعظم

اسلام آباد: یومِ پاکستان کے موقع پرصدرممنون حسین اوروزیراعظم نواز شریف نے قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ ’’قوم دہشت گردی اورشدت پسندی کے خلاف اکھٹی ہوجائے ‘‘۔ یومِ پاکستان کے موقع پرعلیحدہ علیحدہ پیغامات میں وزیراعظم نوازشریف کا کہنا…