The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

press confrance

کان کھول کرسن لیں کراچی لاوارث نہیں، پی ایس پی کلین سوئپ کرے گی، مصطفیٰ کمال

کراچی : پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال نے کہا ہے کہ سب کان کھول کر سن لیں کراچی نہ تو لاوارث ہے اور نہ ہی کوئی مفتوحہ علاقہ ہے، پی ایس پی سندھ کے شہری علاقوں سے کلین سوئپ کرے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی میں پریس کانفرنس…

زینب کیس : ڈی این اے سو فیصد میچ ہوا، قاتل سیریل کلر ہے، شہبازشریف

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ چودہ دن کی محنت کے بعد زینب کے قاتل کو گرفتار کرلیا گیا ہے، ملزم کا ڈی این سے سو فیصد میچ ہوگیا، ملزم سیریل کلر ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہور میں مقتولہ زینب کے والد حاجی امین…

لاڈلہ وہ ہے جسے ضیاء دور میں چوسنی دے کر پالا گیا، عمران خان

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ لاڈلہ وہ ہے جسے ضیاء دور میں چوسنی دے کر پالا گیا اوربی بی کیخلاف آئی جےآئی بنوائی گئی، جبکہ ڈاکٹر طاہرالقادری کا کہنا ہے کہ فوج کوکسی مداخلت کی ضرورت ہے نہ ہم مطالبہ کریں گے۔ ان…

جمہوریت کو پاک فوج سےکوئی خطرہ نہیں، میجرجنرل آصف غفور

راولپنڈی : ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ کنیڈین جوڑے کی بازیابی پر امریکی حکومت نے پاک فوج پر اعتماد کا اظہار کیا ہے، جمہوریت کو پاک فوج سےکوئی خطرہ نہیں، پاکستان نے گزشتہ8سال میں سیکیورٹی کے لیے بہت اقدامات کیے۔ ان…

لیگی رہنما اداروں کوآپس میں لڑانا چاہتے ہیں، عمران خان

اسلام آباد : تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی قومی اسمبلی میں انتخابی بل کیخلاف بھرپور مزاحمت کریگی، وزیر اعظم کا کام شریف خاندان کی چوریاں چھپانا نہیں،لیگی رہنما اداروں کو لڑانا چاہتے ہیں، نئے انتخابات کرائے جائیں۔…

اپوزیشن کے ٹی او آرزحکومت نے یکسرمسترد کردیئے

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا ہدف کرپشن نہیں صرف ایک شخصیت ہے، اپوزیشن نیا سپریم کورٹ بھی بنالے، اس سےبڑی ٹی او آرز کیا ہوسکتی ہے کہ وزیراعظم نے خود کہا ہے کہ کرپشن ثابت ہوگئی تو گھرچلا جاؤں گا۔…

لوگوں کو ایم کیو ایم سے متنفرکرنیکی سازش کی جا رہی ہے، خالد مقبول صدیقی

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ لوگوں کو ایم کیو ایم سے متنفر کرنے کی سازش کی جا رہی ہے۔ ذمہ داران کو پارٹی چھوڑ کر کہیں اور جانے کی ترغیب دی جا رہی ہے لیکن اس کے باوجود لوگ جوق درجوق ایم کیو ایم میں…

وکٹیں گرنے کا سلسلہ جاری رہے گا، انیس قائم خانی

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کے باغی رہنما انیس قائم خانی نے کہا ہے کہ جمعرات کو ایک اور وکٹ گرنے کا امکان ہے۔انہوں نے پاکستان ٹیم کی جیت پر مٹھائی بھی تقسیم کی۔ تفصیلات کے مطابق ڈیفنس کراچی کے کمال ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انیس…

پی آئی اے کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا علامتی ہڑتال کا اعلان

کراچی : پی آئی اے کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے صدارتی آرڈیننس کے خلاف ملک بھر میں تین گھنٹے کی علامتی ہڑتال کا اعلان کردیا۔ ہزاروں ملازمین ہیڈ آفس کے مرکزی دفتر پر دھرنادینگے۔ قومی ایئرلائن کی ممکنہ نجکاری اور صدارتی آرڈیننس کے خلاف ملک بھر…

حکومت نے پی آئی اے کا سودا کردیا ہے، پیپلز پارٹی

کراچی : پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ حکومت نے آرڈیننس جاری کرکے ثابت کردیا ہے کہ پی آئی اے کا سودا کردیا گیا ہے۔ یہ بات سلیم مانڈوی والا ، قمر زمان کائرہ، فرحت اللہ بابر اور نفیسہ شاہ نے مشترکہ پریس کانفرنس میں کہی ، انہوں نے کہا کہ…