The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

Privatization

اسٹیل مل کی نجکاری کا فیصلہ نہیں کیا، تو ڈالر مزید مہنگا ہوجائے گا: دانیال عزیز

اسلام آباد: نجکاری کے وفاقی وزیر دانیال عزیز نے کہا ہے کہ نجکاری کے معاملے پر قیاس آرائیاں مناسب نہیں. یہ معاملہ حکومت کے لیے مسئلہ بنا ہوا ہے، جسے فوری حل کرنا ہوگا۔ دانیال عزیز کا کہنا تھا کہ پی آئی اے پر حکومت کے یومیہ 15 کروڑ روپے ضایع…

خسارے میں چلنے والے اداروں کے نقصانات کا حجم ایک ہزار ارب روپے سے تجاوز

اسلام آباد: وزیر برائے نجکاری دانیال عزیز کا کہنا ہے کہ ملک میں خسارے سے چلنے والے اداروں کے نقصانات کا حجم ایک ہزار ارب روپے سے تجاوز کر گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر برائے نجکاری دانیال عزیز کا کہنا ہے کہ خسارے سے چلنے والے اداروں کی…

حکومت کا پی آئی اے کی نجکاری کا کوئی ارادہ نہیں، سردارمہتاب خان

پشاور : وزیر اعظم کے مشیر برائے ہوا بازی سردار مہتاب احمد خان نے کہا ہے کہ حکومت کا پی آئی اے کی نجکاری کا کوئی ارادہ نہیں، پی آئی اے کو مستعد انتظامیہ کے ذریعے کامیاب ائرلائن میں ڈھالا جارہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پشاور ائرپورٹ…

پاکستان اسٹیل ملز کی فروخت پر نجکاری کمیشن کی نئی حکمت عملی

کراچی: پاکستان اسٹیل ملز کی فروخت پر نجکاری کمیشن نے نیا منصوبہ تیار کرلیا۔ منصوبے کی منظوری کے لیے اجلاس آج منعقد کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق نجکاری کمیشن کے پاس اسٹیل ملز کو طویل مدتی لیز پر دینے یا فروخت کرنے کے دونوں اختیارات موجود…

اسکولوں کی نجکاری کے خلاف پنجاب کے اساتذہ سراپا احتجاج

گوجرانوالہ: حکومت پنجاب کی جانب سے سرکاری اسکولوں کی نجکاری کے خلاف ہیڈماسٹر اور اساتذہ کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی گئی،  ریلی کے شرکا نے حکومت کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے نجکاری کے فیصلے کو واپس لینے کا مطالبہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق…

پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے احتجاج اورہڑتال ختم کرنے کااعلان

کراچی: پی آئی اے کے طیارے آٹھ دن بعد فضاؤں میں ہوں گے،جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے احتجاج اورہڑتال ختم کرنے کااعلان کردیا ۔ پی آئی اے ملازمین کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے سربراہ نے کہا کہ طیاروں اورمسافروں کی سیکورٹی کومدنظررکھتےہوئےہڑتال ختم…

پی آئی اے کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا علامتی ہڑتال کا اعلان

کراچی : پی آئی اے کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے صدارتی آرڈیننس کے خلاف ملک بھر میں تین گھنٹے کی علامتی ہڑتال کا اعلان کردیا۔ ہزاروں ملازمین ہیڈ آفس کے مرکزی دفتر پر دھرنادینگے۔ قومی ایئرلائن کی ممکنہ نجکاری اور صدارتی آرڈیننس کے خلاف ملک بھر…

حکومت نے پی آئی اے کا سودا کردیا ہے، پیپلز پارٹی

کراچی : پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ حکومت نے آرڈیننس جاری کرکے ثابت کردیا ہے کہ پی آئی اے کا سودا کردیا گیا ہے۔ یہ بات سلیم مانڈوی والا ، قمر زمان کائرہ، فرحت اللہ بابر اور نفیسہ شاہ نے مشترکہ پریس کانفرنس میں کہی ، انہوں نے کہا کہ…

پی آئی اے کو پرائیویٹائزکرنے سے متعلق صدارتی آرڈیننس چیلنج کرنے کا فیصلہ

کراچی : پالپا اور دیگر تنظیموں نے پی آئی اے کو پرائیویٹ کارپوریشن بنانے سے متعلق صدارتی آرڈیننس چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پالپا،ایئرلیگ، سیپ،آفیسرز ایسوسی ایشن نے صدارتی آرڈیننس پر ہنگامی اجلاس طلب کیا۔ ذرائع کیمطابق اجلاس میں فیصلہ…

الائیڈ بینک کے شیئرزکل سے فروخت کئے جائیں گے

لاہور: کابینہ کی کمیٹی برائےنجکاری کے اجلاس میں آج الائیڈ بینک کے شیئرز کی فروخت کیلئے فلور پرائس طے کی جائے گی۔ نجکاری کمیشن ذرائع کے مطابق حکومتی تحویل میں موجودہ الائیڈ بینک کے دس فیصد کے شیئرز کی فروخت کیلئے آج فلور پرائس کی منظوری دی…