The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

protest

ہنگری: منتخب وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پرآگئے 

بڈاپسٹ: ہنگری میں ہزاروں افراد حال ہی میں منتخب ہونے والے دائیں بازو کی حکومت کے وزیراعظم وکٹر اوربان کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے‘ حکومت کو کرپٹ قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ہنگر ی کے دارالحکومت بڈا پسٹ میں ہفتے کے روز ہونے…

مذہبی جماعت کا احتجاج، عوام کو تکلیف دینا خلاف سنت ہے: احسن اقبال

اسلام آباد: وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ مذہبی جماعت کا جاری احتجاج بلا جواز ہے اور عوام کو تکلیف میں مبتلا کرنا دین اور سنت کی خلاف ورزی ہے، ختم نبوت ہر مسلمان کے ایمان کا جذبہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے جاری کردہ بیان…

پنجاب:‌ تحریک لبیک کا احتجاج جاری، معمولاتِ زندگی متاثر، ٹریفک نظام درھم برہم

لاہور: تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے حکومت سے مذاکرات میں ناکامی کے بعد پنجاب کے مختلف علاقوں میں مذہبی جماعت کا احتجاجی دھرنا جاری ہے جس کے باعث اہم شاہراہوں پر ٹریفک جام ہوگیا اور شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک…

فلسطین: آنسو گیس سے بچنے کے لیے ننھے فلسطینی نے انوکھا ماسک تیار کر لیا

غزہ: فلسطین میں اسرائیل کے خلاف احتجاج میں آنسو گیس سے بچنے کے لیے ننھے فلسطینی نے انوکھا ماسک تیار کر لیا جس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق فلسطین میں قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے شہریوں کا قتل عام جاری ہے، جہاں…

اسرائیلی سرحدکے قریب آنے والےاپنی زندگی خطرےمیں ڈالیں گے، اسرائیلی وزیردفاع

تل ابیب : اسرائیلی وزیر دفاع نے سرحدی علاقے میں فلسطینی عوام کی جانب سے احتجاج کے پیش نظروارننگ جاری کی ہےکہ ’سرحدی باڑ کے قریب آنے والا اپنی جان کو خطرے میں ڈالے گا‘۔ تفصیلات کے مطابق فلسطین میں حالیہ دنوں ہونے والے مظاہروں میں نہتے…

17 کشمیریوں کی شہادت کے خلاف کل یوم مذمت منایا جائے گا: وزیر اعظم آزاد کشمیر

مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ آج مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے 17 کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا جس کے خلاف کل آزاد کشمیر میں یوم مذمت منایا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے جاری کردہ بیان میں کیا،…

مقبوضہ کشمیر میں 17 کشمیریوں کی شہادت پر پاکستان دفتر خارجہ کی شدید مذمت

اسلام آباد: پاکستان دفتر خارجہ نے مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے 17 کشمیریوں کی شہادت پر شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کشمیریوں کی جدوجہد کو نہیں دبا سکتا۔ تفصیلات کے مطابق آج مقبوضہ کشمیر کے ضلع اسلام آباد اور…

جماعت اسلامی کا 6 اپریل کو کراچی میں لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج کا اعلان

کراچی: جماعت اسلامی نے لوڈ شیڈنگ کے خلاف شہر قائد کے مختلف علاقوں میں 6 اپریل کو احتجاجی مظاہرے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہر میں بڑھتی ہوئی لوڈ شیڈنگ، بجلی کے شارٹ فال اور ماہانہ بجلی کے بل میں اضافے کے خلاف جماعت اسلامی کی…

فیصل آباد: طالبہ کے ساتھ زیادتی و قتل، ملزمان آزاد، مظاہرین پرلاٹھی چارج

فیصل آباد : جی سی یونیورسٹی کی طالبہ عابدہ احمد کو اغواء اور زیادتی کے بعد قتل کرنے والے ملزمان چھ روز بعد بھی گرفتار نہ ہوسکے، یونیورسٹی طلبہ نے احتجاج کیا تو پولیس نے احتجاجی کیمپ اکھاڑ دیا، عابدہ کو انصاف دوسوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن…

اسلحہ پر پابندی کیلئے امریکی عوام سراپا احتجاج، ملک بھرمیں مظاہرے جاری

واشنگٹن : امریکی عوام اسلحہ کی روک تھام کیلئے سڑکوں پر نکل آئے، ملک کے طول عرض میں مظاہرے جاری ہیں، مظاہرین نے اس تحریک کا نام 'اپنی زندگیوں کے لیے مارچ' رکھا ہے۔ امریکہ میں اس کا آغاز اس وقت ہوا جب گذشتہ ماہ فلوریڈا کے شہر پارک لینڈ کے…