The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

protest

جعلی پولیس مقابلہ: ہلاک ہونے والے نوجوان کی ماں نے چیف جسٹس کی گاڑی روک لی

لاہور: سیالکورٹ پولیس کے ہاتھوں قتل ہونے والے بیٹے کے لیے ماں نے عدالت کے باہر احتجاج کیا اور چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی گاڑی روک لی، چیف جسٹس نے خاتون کی فریاد سن کر اسے کل عدالت طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب…

بھارت میں 7 مارچ سے ہمیں ہراساں کیا جارہا ہے: پاکستانی ہائی کمشنر

کراچی: بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر سہیل محمود نے کہا ہے کہ نئی دہلی میں پاکستانی عملے اور ان کے اہل خانہ کو 7 مارچ سے ہراساں کیا جارہا ہے، متعلقہ اداروں کو شکایات کیں، لیکن کوئی شنوائی نہیں ہوئی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بھارت…

امریکا میں اسکول حملے کے خلاف طلبہ کا احتجاج

تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا کے اسکول میں ایک ماہ قبل ہونے والے خوفناک قتل عام کے خلاف اسکول کے طالب علموں اورانتظامیہ و اساتذہ نے امریکا بھرمیں احتجاج شروع کردیے ہیں۔ امریکا میں زیر تعلیم بچوں نے مرجوری اسٹون مین ڈوگلیس اسکول…

بھارتی وزارت خارجہ ناکام، نئی دہلی میں پاکستانی سفارت کاروں کو ہراساں کرنے کا سلسلہ جاری

نئی دہلی: بھارت کے دار الحکومت نئی دہلی میں پاکستانی سفارت کاروں اور ان کے اہل خانہ کو ہراساں کرنے کا سلسلہ جاری ہے تاہم بھارتی وزارت خارجہ سنگین معمے کے حل میں ناکام ہو چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ دنوں سے بھارت میں پاکستان کے سفارتی…

بھتے کا الزام: لاہور میں خواجہ سرا پولیس کے خلاف سڑکوں پر آگئے

لاہور: پنجاب کے دار الحکومت لاہور میں خواجہ سراؤں نے ٹریفک پولیس کی جانب سے بھتہ لینے پر احتجاجی مظاہرہ کیا اور ریلیاں نکالیں۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ سراؤں نے پہلے پریس کلب کے باہر احتجاج کیا بعد ازاں اپنے مطالبات کی منظوری اور ٹریفک پولیس…

نقیب کیس: مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس کی ہوائی فائرنگ اور شیلنگ

کراچی:نقیب اللہ محسود کی مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاکت کے خلاف شرو ع ہونے والی سوشل میڈیا مہم نے اب عملی احتجاج کی شکل اختیار کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نقیب اللہ محسود کی ہلاکت کے خلاف پاکستان کے مختلف شہروں میں عوام کی جانب سے احتجاجی…

احتجاج کا مقصد حصول انصاف نہیں، حصول اقتدارہے: رانا ثنا اللہ

لاہور: وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ گذشتہ تین سال سے ہمارے مخالفین سڑکوں پر ہیں، یہ لوگ چاہتے ہیں کہ ملک میں عدم استحکام اور انتشار ہو. ان خیالات کا اظہار رانا ثنا اللہ نے اے آر وائی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا. یاد رہے…

گلگت بلتستان میں ٹیکسزکےنفاذ کےخلاف ہڑتال ساتویں روز بھی جاری

گلگت : گلگت بلتستان میں ٹیکسز کے نفاذ کے خلاف انجمن تاجران، ٹرانسپورٹر اور شہریوں کی ہڑتال مسلسل ساتویں روز میں داخل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان میں ٹیکسز کے نفاذ کے خلاف انجمن تاجران، ٹرانسپورٹر اور شہریوں کی ہڑتال ساتویں روز…

پتوکی : گنے کے کاشتکاروں کا احتجاج، ملتان روڈ بند کردیا

پتوکی : گنے کے مناسب ریٹ نہ ملنے اور پرانے واجبات کلیئر نہ ہونے کیخلاف کسان برادری سراپا احتجاج بن گئی۔ پتوکی میں کسان اتحاد نے ریلوے ٹریک پر قبضہ کرلیا، کسان مظاہرین نے روڈ بلاک کرکے ٹریفک معطل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق گنے کے کاشتکاروں نے…

آسیان اجلاس: ٹرمپ کی آمد پر فلپائن میں احتجاج

منیلا: فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں سیکڑوں افراد نے امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کے خلاف مظاہرہ کیا‘ امریکی صدرآسیان اجلاس میں شرکت کے لئے منیلا پہنچے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر کی آسیان اجلاس میں آمد کے موقع پرفلپائن کے عوام سراپا…