The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

punjab flood

بھارت کی آبی دہشتگردی، پنجاب میں درجنوں دیہات سیلاب میں ڈوب گئے

لاہور : موسلادھار بارشوں اور بھارت سے چالیس لاکھ کیوسک پانی چھوڑے جانے کے بعد درجنوں دیہات سیلابی ریلے کی زد میں آگئے، ہزاروں افراد کھلے آسمان تلے امداد کے منتظر ہے۔ موسلادھار بارشیں اور بھارت کی سیلاب گردی کے باعث دریا اور ندی نالے…

سیلاب سے پنجاب کے کئی علاقوں میں تباہی، سیکڑوں گاؤں اوربستیاں زیرِآب

لاہور: سیلاب نے پنجاب کے کئی علاقوں میں تباہی مچادی، سیکڑوں گاؤں اوربستیاں زیرآب آگئیں، میانوالی میں محمد شریف والی حفاظتی بند بہہ گیا۔ جنوبی پنجاب ایک بار پھر سیلاب کی بے رحم موجوں کی زد میں ہے، مظفرگڑھ میں عباس والا بند ٹوٹنے سے کئی…

سندھ میں گرمی سےہلاکتیں، این ڈی ایم اے کا فوج کی خدمات لینےکا فیصلہ

کراچی: ملک بھر میں جاری گرمی کی شدید لہر سے ہلاکتوں اور وزیر اعظم کی ہدایت کے بعدنیشنل ڈزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی بھی حرکت میں آ گئی،صوبے بھر کے تمام سرکاری اداروں میں ہیٹ اسٹروک سینٹرز قائم کرنے کے لئے رینجرز اور آرمی کی مدد طلب کر لی۔ نیشنل…

پنجاب اسمبلی میں سیلاب کی تباہ کاریوں پربریفنگ

لاہور: پنجاب اسمبلی میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے متعلق بریفنگ دی گئی ،جس میں بتایا گیا کہ پنجاب میں ہونے والی تباہی کے نتیجے میں سوارب روپے کا نقصان ہوا ہے۔ صوبائی اسمبلی کے رکن کرنل ریٹائرڈ شجاع خانزادہ نے بتایا کہ پنجاب میں سیلاب کے باعث…

سیلاب نے شجاع آباد کا رخ کرلیا، کئی بستیاں زیر آب

ملتان : شیر شاہ بند سے نکلنے والا سیلابی ریلا شجاع آباد کی طرف بڑھنے لگا، نصیر والہ چوک اور خان پور قاضیہ سمیت کئی دیہات زیرآب آگئے ہیں جبکہ پاک فوج نے امدادی کاموں کیلئے دو ہیلی پیڈ تیار کرلئے ہیں۔ شیرشاہ بند میں شگاف کے باوجود پانی کا…

سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 274 ہوگئی،چیٔرمین این ڈی ایم اے

پنجاب: پاکستان ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق پنجاب میں آنے والے سیلاب سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد دو سو چوہترہوگئی ہے۔ پنجاب میں آنے والے سیلاب نے بڑے پیمانے پرتباہی مچائی ہے، چیئرمین این ڈی ایم اے کا کہنا تھا کہ سیلاب کے باعث…

بڑا سیلابی ریلا تریموں بیراج کے بعد ملتان کی جانب بڑھ رہا ہے

پنجاب: سیلابی ریلا پنجاب کے جنوبی علاقوں میں تباہی مچاتا ہوا ملتان کے نواحی علاقوں تک پہنچ گیا ہے، جس کے باعث متعدد دیہات زیرآب، فیش فارم اور کھڑی فصلیں تباہ ہوگئیں ہیں۔ سیلابی ریلوں نے پنجاب میں تباہی مچادی ہے، جنوبی پنجاب کے شہر جھنگ…

سیلاب ہیررانجھا کے شہر جھنگ کی دہلیزپر پہنچ گیا

جھنگ : بھارت سے آنے والا سیلاب جھنگ کی دہلیز پر پہنچ گیا  ہے، جسے بچانے کیلئے اٹھارہ ہزاری بند توڑنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں ، منہ زور لہروں نے آج بھی کئی بستیاں صفحہ ہستی سے مٹادیں۔ سپر فلڈ اب پنجاب بھر میں تباہی مچانے کے درپے ہے،…

سیلابی ریلا بائیس گھنٹوں کےدوران رحیم یارخان کےقریب سےگزرےگا

کراچی:جھنگ کے قریب اٹھارہ ہزاری بند نہ توڑے جانے پر سیلابی ریلے نے جھنگ شہرکا رخ کرلیا ہے، سیلابی ریلا بائیس گھنٹوں کے دوران رحیم یار خان کے قریب سے گزرے گا۔ سپر فلڈ پنجاب بھر میں تباہی مچانے کے درپے ہے، جھنگ کےعلاقے موضع وجھلانا کے قریب…

پنجاب بھرمیں کوئی حفاظتی بند توڑنے کا فیصلہ نہیں کیا، فلڈریلیف کمیٹی

پنجاب : وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی قائم کی گئی فلڈ ریلیف کابینہ کمیٹی کے مطابق جھنگ سمیت پنجاب بھرمیں کوئی بھی حفاظتی بند توڑنے کا فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔ فلڈ ریلیف کابینہ کمیٹی نے سیلابی صورتحال سے متعلق میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ تریموں ہیڈ سے…