The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

qasoor

زینب قتل: غلط دعوؤں کی آڑ میں سہولت کاروں کو بچانا نہیں چاہیے، اعتزاز احسن

کراچی: پیپلزپارٹی کے سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ شاہد مسعود کے غلط دعوؤں کی آڑ میں سہولت کاروں کو بچانا نہیں چاہیے، عمران اکیلا نہیں بلکہ اُس کے ساتھ اور بھی لوگ تھے۔ اے آر وائی کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز…

پاکستانی عوام اپنے ملک کا دفاع کرنا جانتے ہیں، حافظ محمد سعید

قصور : جماعت الدعوۃ پاکستان کے امیر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر جارحیت کرنے والا بھارت یاد رکھے کہ پاکستانی قوم میں آج بھی 65 کا جذبہ زندہ ہے۔ قصور میں دفاع پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت الدعوۃ حافظ محمد…

قصور:عظیم صوفی شاعربابا بلھے شاہ کے عرس کی تقریبات کا آغاز

قصور:عظیم صوفی شاعربابا بلھے شاہ کے عرس کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔ پنجابی زبان کے عظیم بزرگ اور صوفی شاعر بابا بھلے شاہ کے سالانہ عرس کی تقریبات کا آغاز قصور میں جاری ہے، سہ روزہ تقریبات کا آغاز مزار یا قبر کوعرق گلاب سے غسل دیا اور…

اپ ڈیٹ : قصوراسکینڈل، وزیراعظم نے واقعے کا نوٹس لے لیا

قصور: پنجاب کے شہر قصور میں حسین خان والا دیہات میں ایک مقامی گروہ کے ملزمان دوسو چھیاسی کمسن بچوں اور بچیوں کو زیادتی کا نشانہ بنا نےکے بعد ان کی وڈیو بناکر بلیک میلنگ کررہے تھے، یہ سلسلہ دو ہزار نو سے جاری تھا. وڈیو کلپ کے سامنے آنے کے…

پرانے طرز کی سیاست کرنیوالے ناکام ہوگئے، عمران خان

ہری پور : تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ لوگوں کے ذہنوں میں تبدیلی آچکی ہے پرانے طرز کی سیاست کرنیوالے ناکام ہوچکے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہری پور میں انتخابی جلسے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا، عمران خان نے قصور…

شہباز شریف نے قصور واقعے کی جوڈیشل انکوائری کا حکم دے دیا

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے قصور ویڈیو اسکینڈل کی جوڈیشل انکوائری کا اعلان کردیا۔ آئی جی پنجاب کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کا ریمانڈ لے لیا ہے جلد حقائق تک پہنچ جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق قصور واقعے نے انسانیت کا سر شرم سے…

جنسی تشدد کے واقعےکا مقدمہ فوجی عدالتوں میں چلایا جائے، سراج الحق

قصور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ قصور میں جنسی تشدد کے واقعےکا مقدمہ فوجی عدالتوں میں چلایا جانا چاہیے اور ملزمان کو فوری کیفرکردار تک پہنچایا جائے۔ گاؤں حسین خان والا میں جنسی تشدد کا نشانہ بننے والے بچوں کے اہلخانہ…

قصورواقعہ پاکستان کے ماتھےپر بد نما داغ ہے، ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے پنجاب کے شہرقصورمیں بچوں کے ساتھ جنسی تشددکے اسکینڈل کوانتہائی شرمناک قراردیتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اس انسانیت سوز واقعہ میں ملوث تمام درندہ صفت افرادکوفی الفورگرفتارکیاجائے ۔ اپنے ایک…

بچوں کے ساتھ بدفعلی کا کوئی معاملہ رپورٹ نہیں ہوا، رانا ثناءاللہ

لاہور : پنجاب کے سینئر وزیر رانا ثنا اللہ نے اعتراف کیا ہے کہ قصورمیں بچوں سے زیادتی کے واقعات کئی سال سے ہورہے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ قصور میں بچوں کے ساتھ بدفعلی کا کوئی معاملہ رپورٹ نہیں ہوا جبکہ قصور میں…