The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

release

ہالی ووڈ کی ہاررفلم ’’اے کوائٹ پلیس‘‘ کا سنسنی خیزٹریلرجاری

لاس اینجلس : خوف سنسنی اور دہشت سے بھرپور ہالی ووڈ کی ہارر فلم ’’اے کوائٹ پلیس‘‘ کا سنسنی خیز ٹریلر جاری کردیا گیا، خوفناک مناظر اور تھرل سے بھرپور فلم ماہ اپریل میں تہلکہ مچانے آرہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دہشت اور خوفناک مناظر سے بھرپور…

سعودی عرب میں پہلی پاکستانی فلم ’پرچی‘ کی نمائش

ریاض : سعودی عرب کے دار الحکومت ریاض میں پاکستانی فلم پرچی نمائش کیلئے پیش کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی سفارت خانے اور ٹاپ ایونٹ کے باہمی تعاون سے ریاض میں پہلی پاکستانی فلم پرچی پیش کی گئی، فلم کی نمائش میں مہمان خصوصی شہزادہ…

ہالی ووڈ فلم ’’ریڈی پلیئر ون‘‘ کا دوسرا ٹریلرریلیز

لاس اینجلس : ایکشن تھرل اور گیمز سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’’ریڈی پلیئرون‘‘ کا دوسرا ٹریلر ریلیز کردیا گیا، فلم آئندہ سال مارچ میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق ہالی ووڈ کی نئی فلم ’’ ریڈی پلیئرون ‘‘ کا دوسرا ٹریلر ریلیز ہوگیا،…

پنجاب حکومت کو مارچ سے پہلے کِک مارچ ہوجائے گا، شیخ رشید

اسلام آباد : لاہور ہائیکورٹ کے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی انکوائری پورٹ منظر عام پر لانے کا حکم کے بعد سیاسی رہنماوں کا کہنا ہے حکومت کو لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کا احترام کرنا چاہئیے، فیصلے سے لوگو ں کو انصاف ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور…

آج تین بجے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کروں گا، طاہرالقادری

لاہور : پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کا کہنا ہے کہ آج کاعدالتی فیصلہ ہوا کا خوشگوار جھونکا ہے، آج تین بجے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے،انشااللہ جلد دونوں بھائی جیل میں ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے سانحہ…

لاہور ہائیکورٹ کا سانحہ ماڈل ٹاؤن انکوائری رپورٹ 30 دن میں شائع کرنے کا حکم

لاہور: لاہور ہائکیورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن رپورٹ شائع کرنے کے حکم کیخلاف حکومتی اپیل مسترد کرتے ہوئے سانحہ ماڈل ٹاؤن انکوائری رپورٹ شائع کرنے کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس عابد سعیدشیخ کی سربراہی میں3رکنی بینچ نے…

نئی ہالی ووڈ ڈرامہ فلم’’ ڈارکسٹ آور‘‘ ریلیز کے لئے تیار

لاس اینجلس : دوسری جنگِ عظیم کے دوران پیش آنیوالے سنسنی خیز واقعات کے گِرد گھومتی نئی ہالی ووڈ ڈرامہ فلم ڈارکسٹ آور ریلیز کے لئے تیارہے، ہٹلر کی ضد کے آگے چرچل بھی بے بس ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ہالی ووڈ کی سننی خیز جنگی مناظر کی عکاس فلم…

اسامہ بن لادن کے خاندان کی نئی حیران کن ویڈیوز جاری

واشنگٹن : پینٹا گون نے اسامہ بن لادن کے خاندان کی نئی حیران کن ویڈیوز جاری کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی خفیہ ایجنسی اسی آئی اے کو ایبٹ آباد میں اسامہ بن لادن کے گھر پر چھاپے کے دوران ملی، چار لاکھ ستر ہزار فائلوں کا ایک بڑا حصہ ریلیز…

کراچی:لانڈھی جیل سے68بھارتی ماہی گیررہا

کراچی : پاکستان نے جذبہ خیرسگالی کے تحت بھارت کے اڑسٹھ ماہی گیر رہا کردیا۔ تفصیلات کے مطابق لانڈھی جیل سے 68 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کردیا گیا،بھارتی ماہی گیروں کوپولیس وین میں کینٹ اسٹیشن پہنچایا گیا جنہیں ایدھی فاؤنڈیشن کے تعاون سے…

بلوچستان ہائیکورٹ کا نوابزادہ گزین مری کو رہا کرنے کا حکم

کوئٹہ : بلوچستان ہائیکورٹ نے سابق وزیر داخلہ بلوچستان نوابزادہ گزین مری کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس جمال احمد مندوخیل اور جسٹس نذیر احمد لانگو پر مشتمل ڈویژنل بینچ نے نوابزادہ گزین مری کی 3ایم پی او کے تحت گرفتاری کے…