سلامتی کونسل کیلئےبھارت کو لمبا سفر طے کرنا ہوگا،سعیدہ وارثی
لاہور : سابق برطانوی رکن پارلیمنٹ سعیدہ وارثی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا رکن بننے کا مرحلہ انتہائی سخت ہے، بھارت کو اس کیلئے لمبا سفر طے کرنا ہو گا۔
تفصیلات کے مطابق لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق برطانوی رکن…