The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

sardi

مختلف شہروں میں بارش اور برفباری،سردی کی شدت میں اضافہ

اسلام آباد /راولپنڈی / لاہور /ایبٹ آباد : ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور برفباری کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ میر پورآزاد کشمیر، ایبٹ آباد اورگردونواح میں برفباری اور بارش نے سیاحوں کی موجیں کروادیں۔ ملک میں کہیں آسمان کو چھوتے…

پنجاب بھرمیں اسکول آج سے ایک ہفتے کیلئے بند

لاہور : پنجاب حکومت نے سردی کی شدید لہر کے باعث صوبے بھر کے تمام سرکاری اور نجی سکولز آج سے 31 جنوری تک بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔ محکمہ تعلیم پنجاب کے مطابق صوبے میں سردی کی شدید لہر کے باعث تمام سرکاری اور نجی سکولز ایک ہفتہ تک بند کر…

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا

کراچی / لاہور / پشاور / اسلام آباد : ملک بھر میں شدید سردی کی لہر جاری ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں کہیں دھند، کہیں سرد ہوائیں اور کہیں…

کوئٹہ: درجہ حرارت منفی 5ڈگری ہوگیا، لوگ گھروں میں محصور

کوئٹہ : شمالی اور بالائی بلوچستان میں شدید سردی نے عوام کو ٹھٹھرنے پر مجبور کردیا ، بلوچستان میں شدید سردی کی لہر بدستور برقرا رہے۔ کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی پانچ سینٹی گریڈ ہوگیا، تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں…

ملک بھر میں سردی نے ڈیرے ڈال لئے، پنجاب میں دھند

کراچی /لاہور / اسلام آباد : ملک بھرمیں جاڑاعروج پر ہے۔ پنجاب سمیت مختلف علاقوں میں صبح کے وقت دھندکاراج ہے۔ کراچی میں بھی سردی کی شدت نے زور پکڑ لیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں ٹھنڈا ٹھار موسم جلوے دکھا رہا ہے۔ کہیں کالی گھٹاؤں کی جل تھل…

ملک کے بیشتر مقامات پر موسم سرد اور خشک رہے گا

اسلام آباد / کراچی / لاہور /کوئٹہ : ملک بھر میں جاڑا رنگ جما رہا ہے، بالائی علاقوں اور بلوچستان میں شدید سردی ہےجبکہ قلات میں پارہ منفی پندرہ تک گرگیاہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر مقامات پر موسم سرد اور خشک رہے گا، ملک بھر موسم…

کشمیر،خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں سردی بڑھ گئی

پشاور / اسلام آباد : کشمیر،خیبرپختونخوا ،گلگت بلتستان اور زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں سردی کی لہر بر قرار ہے۔ کہیں شدید تو کہیں ہلکی سردی اورکہیں ہلکی بارش تو کہیں پر موسم خشک ہے۔ محکمہ موسمیات گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر…

تیز بارشوں نے ملک میں سردی کی نوید دے دی

اسلام آباد/ راولپنڈی / لاہور / کوئٹہ : ملک بھر میں تیز ہواؤں کے ساتھ کہیں رم جھم اور بالائی علاقوں میں برف باری سے خنکی بڑھ گئی۔ آئندہ چوبیس گھنٹوں کےدوران خیبرپختونخوا سمیت پنجاب کے بالائی علاقوں میں بارش نے موسم میں سردی گھول دی،۔…

بارش اور برفباری: پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی

اسلام آباد : ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اوربرفباری کا سلسلہ جاری ہے،تفصیلات کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی میں بارش اور چترال میں برفباری نے سردی کا مزہ دوبالا کر دیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا  ہے کہ  پنجاب کے چند شہروں مزید بارش کا…

ملک بھرمیں سردی کی شدت برقراررہے گی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے ملک کے بیشترشہروں میں سردی کی شدت برقراررہنے کا امکان ظاہرکیاہے۔ ملک بھر میں سردی نےاپنا جلوہ دکھادیا۔ کہیں سرد ہوائیں چل رہی ہیں تو کہیں برفباری کا سلسلہ جاری ہے ۔ محکمہ موسمیات نے بھی سردی بڑھنے…