The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

Saudi women

سعودی عرب میں پہلی خاتون نے فلموں کی درآمد اور تقسیم کا لائسنس حاصل کرلیا

ریاض: سعودی عرب میں پہلی مقامی خاتون نے فلموں کی درآمد اور تقسیم کا لائسنس حاصل کرکے مملکت میں خواتین کے متحرک کردار کے حوالے سے ایک اور نظیر قائم کردی۔ تفصیلات کے مطابق خلود عطار نے سعودی عرب میں فلمی صنعت کا روشن مستقبل دیکھ کر فلمیں…

سعودی عرب: خواتین کی رہنمائی کے لیے ٹریفک سائن بورڈز تیار

ریاض: سعودی عرب میں خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت ملنے کے بعد خواتین کی رہنمائی کے لیے خصوصی ٹریفک سائن بورڈ ز بھی تیار کرلیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں آنے والی تیز رفتار تبدیلیوں میں ایک اور تبدیلی سامنے آگئی، سڑکوں پر نصب سائن…

سعودی عرب کے پانچ شہروں میں خواتین کے لیے ڈرائیونگ اسکولز قائم

ریاض: سعودی عرب میں خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت ملنے کے بعد پانچ شہروں میں خواتین کے لیے ڈرائیونگ اسکولز قائم کردئیے گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب میں محکمہ ٹریفک کے ڈائریکٹر بریگیڈیئر جنرل محمد بن عبداللہ الیسامی کا…

سعودی عرب:‌ ماں بیٹی نے اکٹھے گریجویشن کر کے نئی مثال قائم کر دی

ابہا: سعودی عرب میں باہمت خاتون نے اپنی بیٹی کے ساتھ کنگ خالد یونی ورسٹی سے گریجویشن کرکے ایک شان دار مثال قائم کردی۔ تفصیلات کے مطابق ابہا کی شہری صالحہ عسیری نے یونی ورسٹی کی سالانہ تقریب میں میڈیا اینڈ ٹیلی کمیونی کیشن کے شعبے میں جب کہ…

سعودی خواتین کی ڈرائیونگ سے ٹریفک جام ہونے کا خدشہ مسترد

ریاض: سعودی عرب کی قومی کمیٹی برائے ڈرائیونگ کے سربراہ ڈاکٹر مخفور آل بشر نے سعودی خواتین کی ڈرائیونگ سے ٹریفک جام ہونے کا خدشہ مسترد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی کمیٹی برائے ڈرائیونگ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ یہ تاثر بالکل غلط ہے کہ خواتین…

سعودی عرب: خاتون کی معذورشوہر سے لازوال محبت

ریاض: سعودی عرب میں ایک معذور شخص کے ساتھ اس کی اہلیہ کے 25 سال پر محیط وفا محبت کے واقعے نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچادی۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہوئی جس میں ایک مریض شخص بستر پر لیٹا ہوا ہے اس کے پہلو میں اس کی بیوی غم…

سعودی خواتین کا انقلابی فیصلہ، جدہ کی سڑکوں‌ پر جاگنگ

جدہ: سعودی خواتین کے ایک گروپ نے عبایا اور ٹریک سوٹ پہن کر شہر کے مصروف علاقے میں جاگنگ کرکے لوگوں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ دنوں سعودی خواتین نے یوم خواتین انوکھے انداز میں منا کر نہ صرف سعودی حلقوں کو چونکا دیا،…

سعودی عرب میں خواتین نے آخر کار ڈرائیونگ سیٹ سنبھال لی

ریاض: سعودی عرب میں خواتین نے آخر کار ڈرائیونگ سیٹ سنبھال لی، ڈرائیونگ کی تربیت کے لیے ٹریننگ سینٹرز پر خواتین کا رش لگ گیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی حکومت کی طرف سے خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت ملنے کے بعد خواتین نے گاڑی چلانے کی تربیت حاصل…

سعودی عرب میں سنیما انڈسٹری آئندہ برس بحال ہوگی

دبئی : سعودی عرب میں سنیما انڈسٹری کی بحالی کا موضوع ایک عرصے سے زیر بحث تھا‘ مگر اب اس فیصلے پر تصدیق کی مہر ثبت ہو گئی ہے۔  بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی رایٹرز کے مطابق سعوری عرب میں جلد سنیما انڈسٹری بحال کردی جائے گی اور غالب امکان ہے…

گاڑیوں کا میلہَ ، سعودی خواتین کی دلچسپی

ریاض : سعودی عرب میں چمچماتی گاڑیوں کا میلہ سج گیا، گاڑیوں کے شوقین مرد حضرات کے ساتھ خواتین نے بھی خوب دلچسپی دکھائی۔ تفصیلات کے مطابق سعودیہ عرب میں ڈرائیونگ کی اجازت ملنے کے بعد خواتین کی گاڑیا ں خریدنے میں دلچسپی بڑھ گئی، ریاض میں…