The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

shehbaz sharif

شہبازشریف لندن سے وطن واپس پہنچ گئے

لاہور: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہبازشریف 2 ماہ تک لندن میں قیام کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف پی آئی اے کی پرواز 758 کے ذریعے لاہورایئرپورٹ پہنچے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال،…

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کل وطن واپس آئیں گے

لاہور : مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کل وطن واپس آئیں گے،  لیگی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا شہباز شریف کل صبح چار بج کر پچاس منٹ پر لاہور پہنچیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نون لیگ کے صدر شہبازشریف کی برطانیہ سے اتوار کو وطن واپسی کا اعلان کے…

شہبازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے خلاف اپیل اعتراضات ختم کرکے دوبارہ دائر

اسلام آباد : نیب نے شہبازشریف کانام ای سی ایل سے نکالنے کے خلاف اپیل اعتراضات ختم کرکے دوبارہ دائرکردی، رجسٹرار آفس نےاس سے پہلے نیب اپیل پر اعتراضات لگائےتھے۔ تفصیلات کے مطابق شہبازشریف کانام ای سی ایل سے نکالنے کے معاملے پر نیب نے…

شہباز شریف کا چیئرمین نیب سے متعلق حالیہ معاملے سے لاتعلق رہنے کا اعلان

لندن : مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے چیئرمین نیب سے متعلق حالیہ معاملے سے لاتعلق رہنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہتے ہیں کسی کی  ذاتی زندگی سے پارٹی کا کوئی لینا دینا نہیں، ہم اپنے سیاسی اور قانونی بیانیےپر قائم رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق…

شہبازشریف کا حکومت سے نجی اورسرکاری تمام ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کا مطالبہ

لاہور : اپوزیشن لیڈر اور صدر ن لیگ شہبازشریف نے رمضان کی آمدکےپیش نظر حکومت سے نجی اورسرکاری تمام ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا فوری ریلیف نہ دیاگیاتوعوام کیلئےماہ صیام گزارنا ممکن نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق…

الیکشن کمیشن کے 2 ممبران کی تقرری : شہباز شریف کا وزیراعظم عمران خان کو خط

اسلام آباد : الیکشن کمیشن کے ارکان کی تقرری کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان کےخط کے جواب میں شہباز شریف نے بھی خط لکھ دیا، خط میں آئین کےمختلف آرٹیکل کی خلاف ورزی کاحوالہ دیاگیاہے جبکہ شہبازشریف نے دونوں نشستوں کے لیے 3 ، 3 نام تجویزکردیئے…

رمضان شوگر ملز کیس: شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد

لاہور: احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز کیس میں نامزد سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد کردی۔ تفصیلات کے مطابق کی احتساب عدالت میں رمضان شوگر ملز کیس سماعت ہوئی، سماعت میں شہباز شریف اور حمزہ…

نیب نے شہباز شریف کو 9 اپریل کو طلب کرلیا

لاہور: سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو قومی ادارہ احتساب (نیب) نے 9 اپریل کو طلب کرلیا، نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) شہباز شریف سے تحقیقات کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے شہباز شریف کو آمدن سے زائد اثاثہ…

الیکشن کمیشن کے ارکان کی تقرری کے لیے وزیر اعظم کا شہباز شریف کو خط

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کے ارکان کی تقرری کے لیے وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے شہباز شریف کے قانونی نکات کو مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے ارکان کی تقرری کے لیے وزیر اعظم…

کوٹ لکھپت جیل میں قید نوازشریف سےملاقات نہ ہونے پر شہبازشریف ناراض

لاہور : کوٹ لکھپت جیل میں قید نوازشریف سے ملاقات نہ ہونے پر اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ماں، بہن، بھائی اور بیٹی سے یہ حق چھیننا سراسرظلم و زیادتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے…