The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

Shireen Mazari

امریکی ملٹری اتاشی کو نواز شریف کے بیان کے بعد چھوڑا گیا، شیریں مزاری

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے کہا ہے کہ نواز شریف کے بیان کے بعد امریکی ملٹری اتاشی کو چھوڑ دیا گیا، یہ فیصلہ کس کے حکم پر کیا گیا؟ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام پاور پلے میں میزبان ارشد…

ہم کشمیرکو لاوارث نہیں چھوڑسکتے، شیریں مزاری

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ کشمیر میں ایک مرتبہ پھرقتل عام شروع کردیا گیا ہے، امریکاکی بھارت کے پیچھے ملٹری  اور اسٹریٹیجک سپورٹ ہے، ہم کشمیرکو لاوارث نہیں چھوڑسکتے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک…

پاکستان نیٹوسپلائی کوفوری طورپربند کردے، شیریں مزاری

اسلام آباد : تحریک انصاف کی مرکزی رہنما شیریں مزاری نے کہا ہے کہ بس اب بہت ہوگیا، پاکستان امریکا کو واضح پیغام دے پاکستان کو نیٹو سپلائی فوری طور پر روکنا ہوگی، ایکشن نہ لیا گیا تودباؤ بڑھتا رہے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اے آر وائی…

انکوائری بٹھانی ہےتو خواجہ آصف پربھی بٹھائیں، شیریں مزاری

اسلام آباد : پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کا کہنا ہے انکوائری بٹھانی ہے تو خواجہ آصف پربھی بٹھائیں، خواجہ آصف نے گالی دی تو لیگی خواتین خاموش رہیں تھیں۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے وزیراعظم کی جانب سے عائشہ…

عائشہ گلالئی نے ٹکٹ نہ ملنے پر پی ٹی آئی کو چھوڑا، شیریں مزاری

اسلام آباد : تحریک انصاف کی سابق رہنما عائشہ گلالئی نے پارٹی کیوں چھوڑی وجہ سامنے آگئی۔ انہوں نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے ون پشاور سے ٹکٹ مانگا تھا اور جلسے میں تقریر کرنے کا موقع نہ ملنے پر بھی ناراض تھیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی…

شیریں مزاری کو سپریم کورٹ کے اندر جانے سے روک دیا گیا

اسلام آباد: پاناما کیس کے فیصلے کے موقع پر پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کو پاس نہ ہونے کے سبب سپریم کورٹ میں داخلے سے روک دیا گیا۔ بعد ازاں انہیں اندر جانے کی اجازت مل گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاناما کیس کے تاریخ ساز فیصلے پر…

مسلم لیگی رہنماؤں کو عمران خان فوبیا ہو گیا ہے، شیریں مزاری

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی کی ترجمان شیریں مزاری نے کہا ہے کہ مسلم لیگی رہنماؤں کو عمران خان فوبیا ہو گیا ہے۔  تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹریٹ سے جاری ہونے والے ایک بیان میں عمران خان کی ترجمان شیریں مزاری نے کہا ہے کہ جھوٹ اور غلط بیانی لیگی…

پیپلزپارٹی کاجوڈیشل کمیشن میں فریق بننے کا فیصلہ

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی نے انتخابات 2013 میں ہونے والی دھاندلی کے خلاف عدالتی کمیشن میں فریق بننے کا فیصلہ کیا ہے ۔ پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے نائب صدر شیریں رحمان نے تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ عدالتی کمیشن میں پیپلزپارٹی کی طرف سے سابق…

الطاف حسین ولی بابر، طارق عظیم اور زہرہ حسین کے قاتل ہیں، شیریں مزاری

اسلام آباد: تحریکِ انصاف کی ترجمان شیریں مزاری نے الزام لگایا ہے کہ الطاف حسین ولی بابر، طارق عظیم اور زہرہ حسین کے قاتل ہیں، الطاف حسین سیاست فلم میں ولن کا اکردار ادا کریں۔ شیریں مزاری کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ…

صولت مرزا کا بیان ایم کیوایم کے خلاف واضح ثبوت ہے، شیری مزاری

اسلام آباد:  تحریکِ انصاف کی سیکریٹری اطلاعات شیری مزاری کا کہنا ہے کہ صولت مرزا کا پھانسی سے قبل بیان ایم کیوایم کے خلاف واضح ثبوت ہے، برطانوی حکومت کو اپنی شہری کیخلاف کارروائی کیلئے مزید کتنے ثبوت اور چاہیئے۔ صولت مرزا کا پھانسی سے چند…