The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

sindh police

سندھ پولیس نے ٹیکنالوجی میں تمام صوبوں کو پیچھے چھوڑ دیا

کراچی: سندھ پولیس نے ٹیکنالوجی میں تمام صوبوں کو پیچھے چھوڑ دیا، ضلع وسطی میں جدید کمانڈ اینڈ کنٹرول روم تیار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے کمانڈ اینڈ کنٹرول روم کا افتتاح کردیا، اس کنٹرول روم سے پولیس موبائلوں…

اسکول ٹیچرکوتحفظ دینے کی خاطرشادی کرنے والا پولیس اہلکار’ کاروکاری‘ قرار

جیکب آباد: جہالت کے اندھیرے دور کرنے والی اسکول ٹیچر اور سندھ پولیس کا جوان وڈیروں کے حکم پر کاروکاری قرار دے دیے گئے‘ دونوں جان بچانے کے لیے کراچی آگئے ہیں اور چیف جسٹس اور آئی جی سندھ سے مدد کی اپیل کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خواتین…

فلم سے متاثر ماموں بھانجے‘ اے ٹی ایم لوٹنے کی کوشش میں ناکام

کراچی: فلم سے متاثر ہوکر بینک میں نصب اے ٹیم ایم مشین کو لوٹنے کی کوشش کرنے والے ملزمان کو پولیس نے حراست میں لے لیا ‘ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور مشین کاٹنے کے لیے ضروری سامان بھی تحویل میں لے لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے عزیز…

سندھ پولیس نے گٹکا کھانے والوں کی بھرتی پرپابندی عائد کردی

کراچی: سندھ پولیس نے اہلکاروں کی بھرتی کے لیے طے شدہ قوائد وضوابط میں ترمیم کرتے ہوئے گٹکا اور دیگر نشہ آور اشیاء استعمال کرنے والے افراد کو محکمے میں بھرتی کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل سندھ آفس کی جانب سے…

کراچی میں سفید کرولا کی سیاہ کاریاں

کراچی: شہر قائد میں ایک سفید رنگ کی گاڑی پولیس کے لیے آسیب بن گئی ہے‘ جب بھی پولیس کسی سفید گاڑی پر فائرنگ کرتی ہے کوئی بے گناہ اپنی جان سے چلا جاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی پولیس شہرقائد کے علاقے شاہراۂ فیصل پر کئی سفید رنگ کی ایک…

سندھ پولیس کی کالی بھیڑوں کے خلاف کارروائی: آئی جی سندھ کا کردار ہی مشکوک

کراچی: سندھ پولیس کی کالی بھیڑوں کے خلاف کارروائی کے معاملے پر صوبائی حکومت کی انکوائری کمیٹی نے آئی جی سندھ کے کردار کو مشکوک اور پولیس افسران کے خلاف کارروائی کو سپریم کورٹ کا دباؤ قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ پولیس میں کرپٹ…

سپریم کورٹ کے حکم پر سندھ پولیس افسران کے خلاف تحقیقات شروع

کراچی: سپریم کورٹ کے حکم کے بعد وفاقی حکومت نے سابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی سمیت سندھ پولیس کے 10 افسران کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے سندھ پولیس کے 10 افسران کے خلاف تحقیقات شروع کرنے کا حکم دے دیا۔…

سندھ پولیس افسران کے خلاف کارروائی میں امتیازی سلوک پر سپریم کورٹ برہم

کراچی: سندھ میں پولیس افسران کے کرمنل ریکارڈ اور مس کنڈکٹ کے مقدمے میں آئی جی سندھ اور سیکریٹری داخلہ نے اپنی رپورٹس سپریم کورٹ رجسٹری میں جمع کروا دیں۔ سیکریٹری داخلہ نے عدالت کو بتایا کہ بائیس افسران کے خلاف کارروائی کے لیے سمری…

سندھ پولیس پر اب میرا کنٹرول نہیں رہا، آئی جی سندھ کا وزیر اعلیٰ کو خط

کراچی: آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کا کہنا ہے کہ ایپکس کمیٹی کے فیصلوں پر کوئی عملدرآمد نہیں ہورہا۔ سندھ پولیس پر اب میرا کنٹرول نہیں رہا۔ آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے یہ بات وزیراعلیٰ سندھ کو لکھے گئے اپنے ایک خط میں تحریر کی جس میں  آئی جی…

غلام قادر تھیبو ایڈیشنل آئی جی کراچی تعینات

کراچی: سندھ پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے کرتے ہوئے غلام قادر تھیبو کو ایڈیشنل آئی جی کراچی تعینات کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے ایک بار پھر سندھ پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے کردیے۔ سندھ حکومت نے سردار عبد…