The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

Solar Energy

پانی کے ذخائر اور شمسی توانائی کے منصوبوں پر حکمت عملی مرتب کی جائے، وزیر اعظم

اسلام آباد : وزیر اعظم نے وزراء کو ہدایت کی ہے کہ آبی وسائل، شمسی توانائی اور ہوا سے بجلی بنانے کے منصوبوں پر جامع حکمت عملی مرتب کی جائے۔ یہ بات انہوں نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی، تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وزارت…

شامی پناہ گزین کیمپ شمسی توانائی سے روشن

بیروت: لبنان میں شامی پناہ گزینوں کے لیے قائم کیے گئے کیمپوں کو شمسی توانائی سے روشن کردیا گیا۔ شام سے جبری طور پر بے دخل کیے جانے والے مہاجرین لبنان اور ترکی سمیت دیگر ممالک میں پناہ گزین کیمپوں میں رہ رہے ہیں جہاں بنیادی سہولیات تک موجود…

پنجاب میں 20 ہزار اسکولوں کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ

لاہور: صوبہ پنجاب کی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ صوبے بھر میں 20 ہزار اسکولوں کو شمسی توانائی پر منتقل کردیا جائے تاکہ وہ توانائی کی ضروریات میں خود کفیل ہوجائیں۔ یہ فیصلہ خادم پنجاب اجالا پروگرام کے تحت کیا گیا ہے جس کے لیے 9 ارب روپے کی رقم…

انرجی سیکورٹی کیلئے شمسی توانائی کو استعمال میں لایا جائے،ایف پی سی سی آئی

اسلام آباد : ایف پی سی سی آئی کی ریجنل کمیٹی برائے صنعت کے چیئرمین عاطف اکرام شیخ نے کہا ہے کہ شمسی توانائی اب توانائی کے دیگر ذرائع سے مہنگی نہیں رہی اس لئے اسے حکومتی سطح پر زیادہ توجہ دی جائے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ 2005ء سے…