The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

terrorism

کوئی ملک یہ نہیں کہہ سکتا پاکستان نے دہشت گردی کیخلاف کچھ نہیں کیا،اعزازچوہدری

واشنگٹن: امریکہ میں پاکستانی سفیراعزازچوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان نےدہشت گردوں کے خلاف بھرپور کارروائی کی ہے، کوئی ملک نہیں کہہ سکتا پاکستان نے دہشت گردی کیخلاف کچھ نہیں کیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی سفیراعزازچوہدری نے امریکی چینل کو…

ہمارے جوان دہشت گردی کے خلاف بہادری سے جنگ لڑ رہے ہیں: سرفراز بگٹی

کوئٹہ: وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ہمارے جوان دہشت گردی کے خلاف بہادری سے جنگ لڑ رہے ہیں، اپنی جانوں پر کھیل کر بلوچستان کے لوگوں کو آنچ نہیں آنے دیں گے، دہشت گردوں کے ناپاک عزائم خاک میں ملا دیں گے۔ ان خیالات کا اظہار…

پاکستان کو ہمیشہ بھارتی خفیہ ایجنسی را کی دہشت گردی کا سامنا رہا: رضا ربانی

اسلام آباد: سابق چیئرمین سینیٹ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما رضا ربانی نے کہا ہے کہ پاکستان کو ہمیشہ بھارتی خفیہ ایجنسی را کی دہشت گردی کا سامنا رہا ہے، بلوچستان میں بھارت دہشت گردی میں ملوث ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا…

بھارتی حکومت دہشت گردی کو بطور ریاستی پالیسی استعمال کرتی ہے: خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مودی دنیا میں گجرات کا قاتل کے طور پر پہچانا جاتا ہے، وہ بھات میں زیادتی کرنے والوں کا سرپرست ہے، بھارتی حکومت دہشت گردی کو بطور ریاستی پالیسی استعمال کرتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے…

دنیا کا کوئی ایسا ملک نہیں جس نےدہشت گردی کےخلاف جنگ اکیلےلڑی ہو‘ وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ہم دہشت گردی کے خلاف جنگ کاحصہ بنے، ہم نے اس جنگ کاحصہ بننےکی قیمت ادا کی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…

جوتا پھینکنے کے مقدمے میں دہشتگردی کی دفعات شامل کرنے کیلئے درخواست

لاہور : سابق وزیراعظم نواز شریف پر جوتا پھینکنے کے مقدمے میں دہشت گردی کی دفعات شامل کرانے کے لئے حکومت پنجاب کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ محکمہ پراسیکیوشن کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ جامعہ نعیمیہ میں…

امریکہ کی قومی سلامتی کا مرکزاب دہشت گردی نہیں رہا‘ جیمزمیٹس

واشنگٹن : امریکہ کا نئی دفاعی پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہنا ہے کہ کہ اب اس کی قومی سلامتی کا مرکز دہشت گردی نہیں بلکہ دوسری طاقتوں سے بڑھتے ہوئے خطرات کا مقابلہ کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں امریکی وزیردفاع نے امریکہ کی نئی دفاعی…

دہشت گردی کیخلاف جنگ کی ذمہ داری صرف پاکستان کی نہیں، چین

بیجنگ : چین نے پاکستان کےحوالے سے امریکی مؤقف کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کےخلاف جنگ میں بے پناہ قربانیاں دیں، دہشت گرد تنظیموں کے خلاف کارروائی کی ذمہ داری صرف پاکستان ہی کی نہیں ہے، دہشت گردی کو کسی ایک ملک سے منسوب…

سعودی عرب نے یمن کے 40 مطلوب افراد کی فہرست جاری کردی

ریاض : سعودی عرب نے چالیس مطلوبہ افراد کی فہرست جاری کرتے ہوئے ان کی گرفتاری میں مدد دینے والوں کیلئے کروڑوں ڈالر انعامات کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے حکومت مخالف مطلوب یمنی رہنماؤں اور سعودی عرب کے خلاف…

پاک افغان سرحد پرباڑ لگانے کا کام تیزی سے جاری

چمن : پاک افغان بارڈر پر سرحد پار دہشت گردی کو روکنے کے لئے پاکستان نے اہم قدم اٹھا لیا، بارڈر لائن پر خاردار تاریں لگانے کا کام تیزی سے جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کی جانب سے آنے والے دہشت گردوں کی روک تھام کیلئے پاک فوج نے اہم…