The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

Thailand

تھائی لینڈ میں بس میں آگ لگنے سے 21 افراد ہلاک

بنکاک: تھائی لینڈ میں ڈبل ڈیکر بس میں آگ لگنے سے21 افراد ہلاک جبکہ 27 زخمی ہوگئے، آگ میانمار کے تارکین وطن کی بس میں لگی۔ تفصیلات کے مطابق تھائی لینڈ کے صوبے تاک میں بس میں آگ لگنے سے 21 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 27 افراد جھلس کر…

ایسی جگہ جہاں آپ خود کو موت سے قریب تر محسوس کریں

بنکاک : موت ایسی حقیقت ہے کہ دنیا کا کوئی بھی شخص ہو، موت کو یقینی مانتا ہے، تھائی لینڈ میں ایک کیفے بنایا گیا جہاں یہاں آنے والوں کو موت سے قریب کر دیتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تھائی لینڈ میں ایک ایسا ریسٹورنٹ متعارف کرایا گیا، جہاں زندگی…

بنکاک میں مریضوں کی دیکھ بھال کیلئے روبوٹ نرسیں متعارف

بنکاک : تھائی لینڈ میں مریضوں کی خدمت کیلئے روبوٹ نرسوں کو متعارف کرایا گیا ہے چینی کمپنی کی تیار کردہ روبوٹ نرسوں کو دیکھ کر ننھے مریض بھی بیحد خوش ہوتے ہیں۔ دنیا کے کسی بھی ملک میں صحت عامہ کے شعبے کے لیے ناگزیر سمجھے جانے والے نرسنگ کے…

تھائی لینڈ کے بادشاہ کی آخری رسومات پر90 ملین ڈالرز خرچ

بنکاک : تھائی لینڈ کے بادشاہ کی آخری رسومات ایک سال بعد ادا کرنے کی تیاری جاری ہے ، بادشاہ کی آخری رسومات پرنوے ملین ڈالرز خرچ کئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تھائی لینڈ کے بادشاہ بھومی بول ادلیادیج کی آخری رسومات کی تیاریاں جاری ہے ،…

تھائی لینڈ میں اڑتے ہوئے سانپ کا لوگوں پر حملہ

تھائی لینڈ کے ایک نیٹ کیفے میں اس وقت بھونچال آگیا جب اچانک دروازے سے ایک سانپ اڑتا ہوا اندر داخل ہوا اور اس نے وہاں بیٹھے افراد پر حملہ کردیا۔ انٹرنیٹ پر موجود اس سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دروازے کے قریب کھڑا شخص اچانک…

بھولا کی گرفتاری، پرانے ساتھیوں کا پہچاننے سے انکار

کراچی: پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال نے کہا ہے کہ عبد الرحمان بھولا سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ہے تاہم وہ ایم کیو ایم کا یونٹ انچارج ضرور تھا جب کہ متحدہ پاکستان  کے رہنما رؤف صدیقی نے عبدالرحمان بھولاکو  سرے پہچاننے سے انکار کردیا۔…

پاک بھارت سیکرٹری خارجہ اورقومی سلامتی کے مشیران کی اعلیٰ سطحی ملاقات

اسلام آباد: پاکستان اور بھارت کے سیکرٹری خارجہ اور قومی سلامتی کے مشیروں نے تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں ملاقات کی ہے۔ دفترِخارجہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کہ مطابق دونوں ممالک کے درمیان ہونے والی اس اعلیٰ سطحی ملاقات میں لائن…

جنوبی تھائی لینڈ: اجتماعی قبرسے30 لاشیں برآمد

جنوبی تھائی لینڈ: اجتماعی قبر سے تیس لاشیں برآمد ہوئی ہیں،مرنے والے میانمار اور بنگلہ دیشی تارکین وطن ہوسکتے ہیں۔ جنوبی تھائی لینڈ میں اجتماعی قبر سے تیس افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں ، حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اجتماعی قبر سے ملنے والی…

ایشین بیچ کبڈی گیمز:فائنل میں پاکستان کو ایران سے شکست

تھائی لینڈ : ایشین بیچ کبڈی گیمز میں پاکستان نے چاندی کا تمغہ جیت لیا۔ فائنل میں ایران نے پاکستان کو ہرا دیا۔ تھائی لینڈ کے شہر پکھٹ میں ایشین بیچ کبڈی گیمز کا فائنل پاکستان اور ایران کے درمیان کھیلا گیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ابتدا سے ہی…

بینکاک: گناہوں کی معافی کیلئے انوکھی رسم

بینکاک: تھائی لینڈ میں  گناہوں کی معافی کیلئے پھولوں سے مزین ٹوکری پانی میں بہانے کی انوکھی رسم ادا کی جاتی ہے۔ تھائی لینڈ میں ہر سال موسم برسات کے اختتام پر گناہوں کی بخشش کے لئے انوکھی رسم ادا کی جاتی ہے، جس میں پھولوں سے مزین ٹوکری میں…