The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

Title

اس بار پی ایس ایل کا ٹائٹل کراچی کنگز اپنے نام کرے گی: کوچ مکی آرتھر

کراچی: کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ پی ایس ایل میں جیت کے لیے پوری ٹیم کو جان لگانا ہوگی، امید ہے میگا ایونٹ کے تیسرے ایڈیشن کا ٹائٹل کراچی کنگز ہی اپنے نام کرے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اے آر وائی نیوز سے خصوصی…

ورلڈ ٹینس، نڈال اور راؤنچ کی فائنل تک رسائی

ابوظہبی: اسپین کے رافیل نڈال اور کینیڈا کے میلاس راؤنچ نے ورلڈ ٹینس چیمپئن شپ کے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ ابوظہبی میں جاری ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں سابق عالمی نمبر ایک اسپین کے رافیل نڈال نے ہم وطن ڈیوڈ فیررر کے خلاف تین سیٹ کے…

فارمولا ون: برطانیہ کے لوئس ہملٹن نے بیلجئیم گراں پری جیت لی

بیلجئیم: فارمولا ون ورلڈ چیمپئن برطانیہ کے لوئس ہملٹن نے بیلجئیم گراں پری جیت لی۔ برطانیہ کے لوئس ہملٹن نے ریس کا آغاز پول پوزیشن سےکیا اور تمام حریفوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے کامیابی حاصل کرلی۔ برطانوی ڈرائیور نے مقررہ فاصلہ ایک گھنٹہ تئیس…

شنگھائی،ورلڈ چیمپیئن لوئس ہملٹن نے چائینز گراں پری جیت لی

شنگھائی: فارمولا ون ورلڈ چیمپیئن لوئس ہملٹن نے چائینز گراں پری ریس جیت لی۔ شنگھائی انٹرنیشنل سرکٹ میں ورلڈ چیمپیئن لوئس ہملٹن نے تیز رفتار ڈرائینگ سے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ چائینز گراں پری میں لوئس ہملٹن اور جرمن ڈرائیو نیکو برگ نے خوب…

آسٹریلیا نے ورلڈ کپ 2015 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

میلبورن : چار بار ورلڈ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرنےوالی دنیا کی مضبوط ترین ٹیم آسٹریلیا نے ایک بار پھر چار سال کے لئے ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ نیوزی لینڈ کو سات وکٹوں سے شکست کاسامنا کرنا پڑا،آسٹریلیا کے مائیکل کلارک 74 رنز بنا کر سرفہرست رہے ،…

آسٹریلین اوپن ٹینس:ٹائٹل سرینا ولیم کے نام، شراپوا ناکام

میلبورن : امریکہ کی سرینا ولیمز نے ماریہ شراپوا کو شکست دے کر آسٹریلین اوپن ٹینس ٹائٹل جیت لیا۔ مینز فائنل آج نواک جوکووچ اور اینڈی مرے کے درمیان کھیلا جائے گا۔ میلبورن کے او ٹو ایرنا میں کھیلے آسٹریلین اوپن ویمنز کے فائنل میں امریکہ کی…

ماریا شراپوا نے برسبین انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

برسبین : روسی ٹینس اسٹار ماریا شراپوا نے برسبین انٹرنیشنل ٹورنامنٹ جیت کر ڈبلیو ٹی اے کا چونتیسواں ٹائٹل اپنے اکاؤنٹ میں شامل کرلیا ہے۔ سال کے پہلے گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن سے قبل کھیلے جانے والے وارم اپ ایونٹ برسبین انٹرنیشنل کے فائنل میں…

اینڈی مرے نے مبادلہ ورلڈ ٹینس چیمپیئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا

ابوظہبی: برطانوی ٹینس اسٹار اینڈی مرے نے مبادلہ ورلڈ ٹینس چیمپیئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا ہے، ابوظہبی میں کھیلے گئے مبادلہ ورلڈ ٹینس چیمپیئن شپ کے فائنل میچ میں برطانیہ کے اینڈی مرے اور عالمی نمبر ایک سربیا کے نواک یوکووچ کے درمیان مقابلہ ہونا…

پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامرخان کا پاکستان میں باکسنگ سکھانےکا اعلان

لاہور: عالمی شہرت یافتہ باکسر عامر خان نے حضرت داتا گنج بخش رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پر حاضری دیتے ہوئے پاکستان میں قیام امن اور اپنی کامیابیوں کیلئے دعائیں مانگی ہیں۔ پاکستان والا پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نےحضرت داتا گنج بخش علی…

باکسرعامرخان نے ورلڈلائٹ ویٹ باکسنگ چیمپئن کاٹائٹل پشاورشہداکےنام کردیا

اسلام آباد: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے ورلڈلائٹ ویٹ باکسنگ چیمپئن کاٹائٹل پشاورشہداکےنام کردیا۔ کہتے ہیں کہ وہ سانحہ پشاور کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نیوز کانفرنس…