The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

traffic accident

خیرپور میں ہولناک ٹریفک حادثہ، 20 افراد جاں بحق

خیرپور: قومی شاہراہ ہر کوئلے سے بھرا ٹرک مسافروین پرالٹ گیا، خوفناک حادثےمیں خاتون سمیت بیس افراد جان کی بازی ہار گئے۔ تفصیلات کے مطابق دھند اورتیزرفتاری کے باعث ہولناک ٹریفک حادثہ خاتون سمیت متعدد افراد کی جان لےگیا، خیرپور کی قومی…

تیز رفتار کار بے قابو، فٹ پاتھ پر طالب علم جاں بحق

فیصل آباد/راولپنڈی: فیصل آباد میں تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر کھڑے طالب علموں پر چڑھ گئی، ایک نوجوان جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے، دوسری جانب راولپنڈی میں والد کی میت وصول کرنے کے لیے اسپتال جانے والا نوجوان ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگیا۔…

کراچی، ٹریفک حادثات، ایک کمسن بچے سمیت پانچ افراد جاں بحق

کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات میں ایک کمسن بچے سمیت پانچ افراد کی زندگی کا چراغ گل ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں ڈرائیوروں کی تیز رفتاری انسانی جانوں کےضیاع کا سبب بن رہی ہے، بنارس پل پرتیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے…

دھابیجی : ٹریفک حادثہ دو خواتین موقع پر جاں بحق، ٹرک ڈرائیور فرار

دھابیجی : خونی ٹرک نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل ڈالا، دو خواتین جاں بحق اور ایک نوجوان شدید زخمی ہوگیا، ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب جبکہ ٹرک کو پولیس نے تحویل میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق گھوٹکی میں تیز رفتار ٹرک نے موٹرسائیکل سواروں کا…

لاہور میں ٹریفک حادثہ: والدین اور تین بچے جاں بحق

لاہور : کےعلاقے شاد باغ میں ٹریفک کے المناک سانحے میں پورا خاندان موت کی آغوش میں جاسویا۔ حادثے میں ماں باپ سمیت تین معصوم بچےجھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے شاد باغ میں ٹریکٹر اور رکشہ میں تصادم کے بعد سلنڈر پھٹنے…

شہرقائد میں بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات اورپولیس کی من مانیاں

کراچی: شہر قائد میں ٹریفک حادثات میں اضافہ ہور ہا ہے، شہری اپنے پیاروں سے محروم ہورہے ہیں لیکن ٹریفک پولیس چالان کرنے کے بہانے اپنی جیبیں گرم کرنے میں مصروف ہے‘ کراچی میں ہر سال ہزاروں حادثات ہوتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں آئے…

گوجرانوالہ: ٹرک اور مسافر وین میں تصادم،2طالبعلم جاں بحق،12زخمی

گوجرانوالہ : مسافر وین اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں دو طالبعلم جاں بحق اور بارہ زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق گوجرنوالہ کے علاقے تتلے عالی کے قریب ٹرک اور مسافر وین میں خوفناک حادثہ پیش آیا، حادثے میں دو طالبعلم جاں بحق اور بارہ…

مختلف ٹریفک حادثات میں باپ بیٹے سمیت گیارہ افراد جاں بحق

لاہور / سرگودھا / سوات : لاہور سرگودھا اور سوات میں ٹریفک حادثات نے باپ بیٹے سمیت گیارہ افراد کی جان لے لی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے فیصل ٹاؤن میں ٹریفک حادثہ تین دوستوں کی جان لے گیا ۔ پولیس کے مطابق فیصل ٹاؤن کے رہائشی آفتاب، عثمان…

دو ٹریفک حادثات میں 10 افراد جاں بحق متعدد زخمی

مانسہرہ/چیچہ وطنی: مانسہرہ میں تیز رفتار وین گہری کھائی میں گرنے سے 8 افراد ہلاک، جبکہ چیچہ وطنی میں کار اور بس کے تصادم کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل اوگی کے مقام پر مسافر وین تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر …

فیصل آباد سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند

لاہور: فیصل آباد سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث ٹریفک حادثات میں ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے. پنجاب کے بیشتر شہروں میں صبح سویرے دھند کا راج رہا، فیصل آباد کے علاقے شریں والا میں دھند کے باعث کرین اور سات…