The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

ukraine

یوکرین میں 3 سال قبل ایم ایچ 17 طیارہ حادثے کی خوفناک ویڈیو

یہ 3 سال قبل 17 جولائی 2014 کی بات ہے۔ دنیا ابھی ملائیشین ایئر لائنز کے طیارے ایم ایچ 370 کی پراسرار گمشدگی سے خوف و ہراس میں مبتلا تھی کہ اسی بدقسمت ایئر لائن کا ایک اور طیارہ ایم ایچ 17 بدترین حادثے کا شکار ہوگیا۔ یہ ایک معمول کی پرواز…

یورپ سے امریکا ایک بار پھر سائبرحملوں کی زد میں

لندن : یورپ سے امریکا تک ایک نئے کمپیوٹر وائرس نے متعدد کمپنیوں کے ڈیٹا میں خلل پیدا کرکے کھلبلی مچادی ہے۔ گولڈن آئی نامی وائرس نے دنیا بھر کی اسی سے زائد کمپنیوں کے نظام میں خلل ڈال کر یورپ سے امریکہ تک متعدد معروف کمپنیوں کے ڈیٹا…

پانی کی زیر زمین لائن پھٹنے سے سڑک دھماکے سے تباہ

کیف: یوکرین میں پانی کی زیر زمین پائپ لائن پھٹنے سے سڑک دھماکے سے تباہ ہوگئی۔ دھماکے میں سڑک پر کھڑی گاڑیوں اور آس پاس موجود عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا۔ یوکرین کے دارالحکومت کیف میں ایک پرسکون صبح اس وقت ہنگامہ خیز ہوگئی جب زیر زمین پانی…

شام میں داعش کیخلاف آپریشن صدر اسد کی معاونت کیلئےکیاجارہا ہے، صدر پوٹن

ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے انکشاف کیا کہ شام کی مددنہ کرتےتوعالمی قوتیں دہشتگردوں کےذریعےشام پرقابض ہوجاتیں جبکہ سعودی عرب نے شام میں روس کے فوجی آپریشن پرخدشات کا اظہارکیا ہے۔ روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کا ٹی وی انٹرویومیں کہنا…

یوکرائن میں پولیس اور عسکریت پسندوں میں جھڑپ، تین ہلاک متعدد زخمی

کیف: یوکرائن میں عسکریت پسندوں اورپولیس میں جھڑپوں کے دوران تین عسکریت پسند ہلاک جبکہ پولیس اہلکاروں سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ یوکرائن کی دو ریاستوں میں رائٹ ونگ کے عسکریت پسندوں نے مقامی سپورٹس سینٹر فائرنگ کی، اس دوران پولیس موقع…

کرپشن بل پیش کرنے پر یوکرائنی پارلیمنٹرین میں ہاتھا پائی

کیف: یوکرائن میں ارکان پارلیمنٹ کرپشن بل پیش کرنے کے معاملے پر ایک دوسرے سے لڑپڑے ۔ یوکرائن کی پارلیمنٹ کے باہر دوارکان پارلیمنٹ آپس میں لڑ پڑے،لڑائی کی بنیادی وجہ بنا کرپشن سے متلق بل جو پیش کیا گیا۔ دو ممبران نے پارلیمنٹ کے باہر ہاتھا…

یوکرین: حکومت کا باغیوں سے قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ

کیو: یوکرینی حکومت اورروس نوازعلیحدگی پسندوں نے ایک دوسرے کے ساڑھے تین سو قیدی رہا کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ فروری 2014ء میں روس نواز حکومت ختم ہونے کے بعد دونوں اطراف سے 4700افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ نئی یوکرینی حکومت امریکی اور یورپی اتحاد…

یوکرائن: فوج اور باغیوں کے درمیان جھڑپیں جاری

یوکرائن: فوج اور باغیوں کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں، سرکاری افواج نے پچھتر کلومیٹر کا علاقہ باغیوں کے قبضے سے چھڑالیا ہے۔ ملائیشین طیارے کے حادثے کے بعد یوکرائنی افواج کی جانب سے روس کے حمایت یافتہ باغیوں کے خلاف کارروائیاں تیز کردی ہیں، جس…

روس کی یوکرینی علیحدگی پسندوں کی حمایت، اوباما کا اظہارتشویش

امریکی صدربراک اوباما نے روس کی جانب سےمشرقی یوکرین میں علیحدگی پسندوں کی حمایت کرنے پر تشویش کا اظہار کیا۔ امریکی صدر براک اوباما نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ٹیلی فون پرگفتگو کرتے ہوئے یوکرین میں روس کےکرداراورباغیوں کو ہتھیاروں کی…

ملائشین طیارے کی تباہی کی ذمہ دار یوکرین حکومت ہے،باغی کمانڈر

یوکرائن میں علیحدگی پسندوں کےکمانڈرکا کہنا ہےکہ ملائشین طیارے کی تباہی کی ذمہ داری یوکرائن پر عائد ہوتی ہے۔ یوکرائن میں میزائل حملے سےتباہ ہونےوالےملائشین طیارےکےحادثے پرعلیحدگی پسندوں کےکمانڈرنےانٹرویودیتے ہوئے کہا کہ علیحدگی پسندوں کےپاس…