The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

WALK

میکسیکو، خطرناک روپ دھارے ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے

میکسیکو: نویں سالانہ زومبی فیسٹیول کے انعقاد کے موقع پر بچوں سمیت ہزاروں افراد نے خطرناک روپ دھار کر سڑکوں پر مارچ کیا اور غریبوں کے لیے کھانا بھی عطیہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق ہر سال کی طرح امسال بھی میکسیکو سٹی میں ’’زومبی واک‘‘ کا اہتمام…

ذہنی صحت کا عالمی دن، امن فاؤنڈیشن کے تحت ہیلتھ واک کا انعقاد

کراچی : ذہنی صحت کے عالمی دن کے موقع پر امن فاؤنڈیشن کے پروجیکٹ ’’مشعل ‘‘ کے ریر اہتمام ایک واک کا انعقاد کیا گیا۔ واک کی قیادت مہمان خصوصی اورسندھ اسمبلی کے ممبر شفیع محمد جاموٹ کر رہے تھے،واک مورو ہال ابراہیم حیدری کورنگی سے شروع…

کرپشن نے ملک کو دیمک کی طرح چاٹ لیا، ممنون حسین

اسلام آباد : صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ کرپشن نے اس ملک کو دیمک کی طرح چاٹ لیا ہے۔ بڑے بڑے خاندان کرپشن میں ملوث پائے جاتے ہیں۔ ایوان صدر میں نیب کے زیراہتمام واک کا اہتمام کیا گیا۔ واک کی قیادت صدر مملکت اور چئیرمین نیب قمر الزمان…

میکسیکو سٹی میں رنگا رنگ فیشن شو میں ماڈلز کی ریمپ پر واک

میکسیکو میں رنگا رنگ فیشن ویک جاری ہے،فیشن شومیں موسم بہار کے ملبوسات نمائش کے لیے پیش کیے گئے۔ میکسیکوسٹی میں جاری فیشن ویک میں موسمِ بہار کے ملبوسات کی نمائش کی گئی،ماڈلز نے مشہوراسپینش ڈیزائنرایڈولفو ڈومنگوزکے بلیک اینڈ وائٹ ملبوسات زیب…