The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

water and electricity minister

وزارت پانی و بجلی نے صنعتی سیکٹر کو لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قرار دے دیا

کراچی :وزارتِ پانی و بجلی نے صنعتی سیکٹر کو لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قرار دے دیا۔ وزارت پانی و بجلی کے ترجمان کے مطابق رواں ماہ سے صنعتوں کو بجلی کی فراہمی بلا تعطل کی جارہی ہے، ترجمان کے مطابق صنعتوں کو برآمدی آڈر پورے کرنے کیلئے مسلسل…

خواجہ آصف کا کےالیکٹرک معاہدے سے متعلق سپریم کورٹ جانے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی وزیرپانی وبجلی خواجہ آصف نے کے الیکٹرک معاہدے سے متعلق سپریم کورٹ جانے کا اعلان کردیا ہے، اُن کا کہنا ہے کہ کراچی کے قبرستانوں میں چائنہ کٹنگ کی وجہ سے گنجائش کم ہوگئی ہے۔ وفاقی وزیرِپانی و بجلی خواجہ آصف نے ایوان سے…

جو بل کی ادائیگی نہیں کرے گا اسے بجلی نہیں ملے گی، خواجہ آصف

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے خبردار کیا ہے کہ جو صوبہ واجبات کی ادائیگی نہیں کرے گا اسے بجلی نہیں ملے گی، سندھ سب سے بڑا نادہندہ ہے، بلوچستان پر بھی بھاری بل واجب الادا ہوگیا۔ گرمی کی شدت کے ساتھ ہی لوڈشیدنگ کا جن منہ کھول کرکھڑا ہوگیا،…

پاکستان پانی کی قلت سے قحط کی طرف جارہا ہے،خواجہ آصف

لاہور: وزیرِ پانی و بجلی خواجہ آصف ایک بحران پر قابو پانے کی امید دلاتے ہیں تو دوسرے بحران کے خدشے کا پتا بھی دیتے ہیں، وزیرِ پانی و بجلی کا کہنا ہےکہ آئندہ چند برسوں میں ملک کو پانی کے قحط کا سامنا ہوگا۔ وزیرِ پانی وبجلی کو اگر وزیر بحران…

عوام کے مفاد میں کے الیکٹرک کو بجلی دی جارہی ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر پانی وبجلی خواجہ آصف کا کہناہے کہ کے الیکٹرک سے معاہدہ ختم ہوجانے کے باوجود صرف کراچی کے عوام کے مفاد میں کمپنی کو بجلی دی جارہی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر پانی وبجلی خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ کے…

وزیر مملکت بار بار اپنا بیان تبدیل کرتے ہیں، ترجمان کے الیکٹرک

کراچی: کے الیکٹرک کے ترجمان کا کہناہے کہ کمپنی نے حکومت کو نہیں بلکہ حکومت کو کے الیکٹرک کو سو ارب روپے کے واجبات ادا کرنے ہیں۔ وزیر مملکت برائے پانی وبجلی عابد شیر علی نے کہا تھا کہ کے الیکٹریک پر حکومتی واجبات کا حجم سو ارب روپے ہوگیا…

وزیرِ پانی وبجلی نے ایک اور بحران کا خدشہ ظاہرکردیا

لاہور: وزیرِ پانی و بجلی خواجہ آصف ایک بحران پر قابو پانے کی امید دلاتے ہوئے دوسرے بحران کے خدشےکا اظہار بھی کردیا ہے، انہوں نے ملک میں پانی کے بحران کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ واپڈا ہاؤس لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران خواجہ آصف کا کہنا…

کے الیکٹرک کو قومی مفاد میں اضافی بجلی دیں گے، عابد شیر علی

اسلام آباد: وفاقی وزیر عابد شیر علی نے کہا ہے کہ کراچی کوقومی مفاد میں اضافی بجلی دیں گے،کے الیکٹرک اپنی پیداواری صلاحیت بڑھائے۔  ایک انٹرویو میں عابد شیر علی کاکہناتھاکہ کےالیکٹرک کوبجلی نہ دینے کا فیصلہ نہیں کیا گیا،کراچی کوچھ سو پچاس…

لوڈشیڈنگ دوسےتین سال ختم نہیں ہوگی، خواجہ آصف

اسلام آباد:  وزیر پانی اور بجلی خواجہ آصفنے کہا ہے کہ لوڈ شیڈنگ مزید دو سےتین سال جاری رہے گی۔ پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سےگفتگو میں وفاقی وزیر پانی وبجلی خواجہ آصف نے عوام کو ایک بار پھر لوڈ شیڈنگ ختم نہ ہونےکی بدخبری سناکر نواز لیگ…

بجلی بحران ختم کرنے میں 3سال لگ سکتے ہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد: وفاقی وزیرِ خواجہ آصف نےاعتراف کیا کہ حکومت اگلے تین سال تک بھی لوڈشیڈنگ پر قابو نہیں پاسکتی۔ وزیرِ پانی و بجلی خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ فرنس آئل کی فراہمی بہتر ہونے کے بعد اب اس وجہ سے کوئی بحران آنے کا امکان نہیں، پی ایس او…