The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

weather forecast

پہلا روزہ، کراچی میں شدید گرمی ، درجہ حرارت 41سینٹی گریڈ رہنے کا امکان

کراچی : محکمہ موسمیات نے روزے داروں کو خبردار کیا ہے کہ کراچی میں آج شدید گرمی کا امکان ہے، درجہ حرارت41 ڈگری تک جا سکتا ہے، گرمی کا سلسلہ آئندہ ہفتے جمعرات تک جاری رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کے ساتھ گرمی کی شدت میں…

کراچی میں سردی کی شدت جنوری میں زیادہ ہوگی،چیف میٹرولوجسٹ

کراچی : محمکہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ کراچی میں سردی کی شدت جنوری میں زیادہ ہوگی، صوبائی حکومت دسمبر کے بجائے دس سے بیس جنوری  تک اسکولوں کو چھٹیاں دیں۔ تفصیلات کے مطابق چیف میٹرولوجسٹ عبدالرشید نے خبردار کیا ہے کہ کراچی میں جنوری…

موسم سرما کی پہلی بارش اور برفباری آئندہ ہفتے شروع ہونے کا امکان

اسلام آباد: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ موسم سرما کی پہلی برفباری اور بارشوں کا سلسلہ آئندہ ہفتے سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے پیر اور منگل کو مری اور گلیات میں موسم سرما کی پہلی برفباری کی پیشن گوئی کردی۔…

آئندہ ہفتے ملک میں بارش کی پیشگوئی،اسموگ ختم ہونے کا امکان

اسلام آباد : محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتےملک میں بارش کی پیشگوئی کردی ہے، جس کے بعد اسموگ ختم ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں موسم بدلنے لگا ہے، سردی نے آنے کا اشارہ دے دیا، محمکہ موسمیات نے اتوار سے بلوچستان اور سندھ میں بارش…

کراچی میں گرمی کی شدید لہر، درجہ حرارت42 ڈگری تک پہنچنے کا امکان، ہیٹ ویو کا خدشہ

کراچی : شہر قائد میں آج بھی سورج آگ برسائے گا، شدید گرمی کی لہر نے معمولات زندگی کو بھی متاثرکردیا، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ درجہ حرارت بیالیس ڈگری تک پہنچ سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اکتوبر میں جون والی گرمی نے کراچی والوں کی ہوائیاں…

کراچی والے ہوشیار ، آج شدید گرمی کا امکان

کراچی : محکمہ موسمیات نےخبردارکیا ہے کہ کراچی والے ہوشیار ہوجائیں ، آج شدید گرمی کا امکان ہے، پارہ 40 ڈگری تک جا سکتا ہے جبکہ صبح دس بجے پارہ34 ڈگری پر پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج سے شدیدگرمی کی پیش گوئی کی…

کراچی میں کل شدید گرمی پڑے گی ، محکمہ موسمیات

کراچی : محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ کراچی میں کل شدید گرمی پڑے گی اور درجہ حرارت 39 سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہریوں کو کل شدید گرمی کاسامنا کرنا پڑے گا، شہر قائد میں مطلع جزوی…

کراچی میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کی پیش گوئی

کراچی : محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں آج بھی تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق محمکہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ کراچی کے مختلف علاقوں میں آج بھی تیزبارش کا امکان ہے، کراچی…

کراچی میں شروع ہونے والا بونداباندی کا سلسلہ پورے جون میں جاری رہے گا ، محکمہ موسمیات

کراچی : شہر قائد کے شہریوں کیلئے خوشخبری محکمہ مو سمیات نے جون میں بوندا باندی کاسلسلہ جاری رہنے کی پیش گو ئی کردی جبکہ راولپنڈی، اسلام آباد، لاہور اور پشاور میں بارش اور ژالہ باری سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت سے تو لوڈ…

کل رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کے بہت کم امکانات ہیں، محکمہ موسمیات

اسلام آباد : رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا، محکمہ موسمیات کے مطابق کل رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کے بہت کم امکانات ہیں، پہلا روزہ اتوارکوہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کی…