The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

WHO

سربراہ ڈبلیوایچ او ڈاکٹر ٹیڈروس ایدھنم کل پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد: سربراہ ڈبلیوایچ اوڈاکٹرٹیڈروس ایدھنم کل پاکستان پہنچیں گے، دورے میں سربراہ ڈبلیو ایچ او وزیراعظم عمران خان اور وفاقی وزیرصحت، ڈی جی ہیلتھ سے ملاقاتیں کریں گے اور 7 جنوری کو پولیو ڈونر کانفرنس میں شریک ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق…

مقتول امریکی مبلغ کے اہل خانہ نے قاتل قبائلیوں کو معاف کردیا

نئی دہلی : بھارتی جزیرے اندامان کے شمال میں آباد وحشیوں نے امریکی سیاحت کی غرض سے آنے والے امریکی شہری کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے ساحل سے کئی میل کے فاصلے پر واقع جزیرے  اندامان پر مسیحیت کی تبلیغ کے لیے جانے والا امریکی…

ٹرمپ کو ’پاگل‘ کہنے پر امریکی وزیر دفاع کو برطرف کیے جانے کا امکان

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ کو وزیر دفاع جیمز میٹس کی جانب سے ’پاگل‘ کہے جانے پر امریکا کی وفاقی کابینہ سے برطرف کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا منصب صدارت سنبھالنے کے بعد سے ایران کے ساتھ طے…

پولیو: عالمی ادارہ صحت کا پاکستان پرعالمی سفری پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ

جنیوا: ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے پاکستان پرعالمی مشروط سفری پابندیوں میں مزید توسیع کر دی ہے، پاکستان پر یہ پابندیاں اب مزید تین ماہ کے لیے برقرار رہیں گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پر سفری پابندیوں میں توسیع ڈبلیو ایچ او کی پولیو سے متعلق…

ڈبلیو ایچ او کی جانب سے انفلوئنزا کی دوا فراہم کر دی گئی

اسلام آباد: انفلوئنزا وائرس پر قابو پانے کے لیے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے اپنی خدمات پیش کردیں۔ ڈبلیو ایچ او کی جانب سے سرکاری اسپتال کو انفلوئنزا کی دوا فراہم کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق عالمی ادارہ صحت کی جانب سے انفلوئنزا سے بچاؤ…

پاکستان پر عالمی سفری پابندیوں میں مزید 3 ماہ کی توسیع

اسلام آباد : عالمی ادارہ صحت ڈبلیوایچ او نے پولیو وائرس کے باعث پاکستان پر عالمی سفری پابندیوں میں مزید 3 ماہ کی توسیع کردی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی ادارہ صحت ڈبلیوایچ او نے پاکستان پر سفری پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے پاکستان…

پاکستان میں پینے کا پانی زہریلا ہوگیا، عالمی ادارہ صحت کی تہلکہ خیز رپورٹ

نیو یارک : عالمی ادارہ صحت نے متنبہہ کیا ہے کہ پاکستان میں زیرزمین پانی میں سنکھیا کی مقدار خوفناک حد تک بڑھ گئی ہے۔ کیا پاکستان کے بیشتر افراد پانی نہیں زہرکےگھونٹ پی رہےہیں؟عالمی ادارہ صحت کی تہلکہ خیز رپورٹ نے خطرے کی گھنٹی بجادی…

مستقبل میں بیماریوں کا علاج موجودہ اینٹی بایوٹکس سے ممکن نہیں ہوگا، ماہرین

اسلام آباد : ماہرین طب نے خبردار کیا ہے کہ اینٹی بایوٹک ادویات تیزی سے اپنا اثر کھو رہی ہیں، اینٹی بایوٹکس کے خلاف جراثیم کی مزاحمت خطرناک حد تک پہنچ گئی ہے، جس سے پرانی بیماریاں لوٹ آنے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے…

ڈبلیوایچ اوکی سربراہی کیلئے پاکستانی خاتون مضبوط امیدوار

جنیوا : عالمی ادارہ صحت کے نئے سربراہ کیلئے پری پول انتخابی سروے میں پاکستانی ڈاکٹر ثانیہ نشترموسٹ فیورٹ قرار پائی ہیں، سائرہ افضل تارڑ نے پاکستانی امیدوارکی انتخابی مہم چلائی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی ادارہ صحت (ڈبلیوایچ او) کے نئے سربراہ…

پنجاب میں‌ 40 فیصد جعلی ادویات فروخت ہو رہی ہیں، عالمی ادارہ صحت

لاہور: عالمی ادارہ صحت کے مطابق پنجاب میں فِلو سے لے کر کینسر تک کی 40 فیصد جعلی ادویات سمیت نشہ آور ٹیکہ جات میں مارکیٹ میں بآسانی فروخت ہورہے ہیں۔ اس بات کا انکشاف عالمی ادارہ صحت نے اپنی حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا۔ رپورٹ میں صوبہ…