The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

world cup

روس: فیفا ورلڈ کپ کے نام پر انسانی اسمگلرز سرگرم ہوگئے

ماسکو: روس میں جاری فیفا ورلڈ کپ 2018 کے نام پر انسانی اسمگلرز سرگرم ہوگئے، ساٹھ نائجیرئن کو فروخت کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق انسانی اسمگلرز نے روس میں جاری فیفا ورلڈ کپ دیکھنے اور بعد میں ملازمت فراہم کرنے کے جھوٹے دعوے کر کے تقریبا 60…

فرانس فیفا ورلڈ کپ 2018 کے فائنل میں پہنچ گیا

ماسکو: روس میں جاری فیفا ورلڈ کپ 2018 کے پہلے سیمی فائنل میں فرانس نے بیلجیئم کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔ تفصیلات کے مطابق روس میں جاری فٹبال کے عالمی مقابلے میں آج پہلا سیمی فائنل کھیلا گیا جہاں فرانس اور بیلجیئم کی ٹیمیں مدمقابل…

فیفا ورلڈ کپ 2018: نیمار ناکام، بیلجیئم نے تاریخ رقم کر دی

ماسکو: فیفا ورلڈ کپ 2018 کے کوارٹر فائنل میں بیلجیئم نے برازیل کو شکست دے کر تاریخ رقم کردی اور سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق روس میں کھیلے جانے والے فٹبال کے عالمی مقابلے میں بیلجیئم نے برازیل کو دوسرے کوارٹر فائنل…

فیفا ورلڈ کپ 2018: انگلینڈ نے کولمبیا کو شکست دے دی

ماسکو: فیفا ورلڈ کپ 2018 میں انگلینڈ نے کولمبیا کو سنسنی خیز مقابلے کے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔ تفصیلات کے مطابق روس میں جاری فٹبال کے عالمی کپ میں کولمبیا اور انگلینڈ کے درمیان میچ کا فیصلہ پینالٹی ککس پر ہوا، انگلینڈ نے…

فیفا ورلڈ کپ 2018: بیلجیئم اور تیونس نے اپنے میچز جیت لیے

ماسکو: فیفا ورلڈ کپ 2018 کے آج کھیلے جانے والے میچز میں بیلجیئم اور تیونس نے میدان مار لیا۔ تفصیلات کے مطابق روس میں جاری فیفا ورلڈ کپ میں آج بیلجیئم کا مقابلہ انگلینڈ سے ہوا جبکہ تیونس اور پاناما کی ٹیمیں مدمقابل آئیں۔ بیلجیئم اور…

فیفا ورلڈ کپ 2018: ارجنٹینا اور کروشیا نے اپنے میچز جیت لیے

ماسکو: روس میں کھیلے جانے والے فیفا ورلڈ کپ 2018 میں آج ارجنٹینا نے نائیجیریا جبکہ کروشیا نے آئس لینڈ کو شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق فٹبال کے میگا ایونٹ میں سنسی خیز مقابلے جاری ہیں، آج کھیلے جانے والے میچز میں ارجنٹینا نے نائیجیریا کو…

فیفا ورلڈکپ 2018: گروپ بی میں کھیلے گئے دونوں مقابلے برابر

ماسکو: فیفا ورلڈ کپ 2018 کے گروپ بی کے مقابلوں میں پرتگال اور ایران کے ساتھ ساتھ اسپین اور مراکش کا میچ بھی برابر ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق فٹبال کے عالمی مقابلوں میں آج چار میچز کھیلے گئے، تیسرا میچ ایران اور پرتگال کے درمیان ایک ایک گول…

فیفا ورلڈ کپ 2018: یوروگوائے نے روس، سعودی عرب نے مصر کو شکست دے دی

ماسکو: روس میں‌ جاری فیفا ورلڈ کپ 2018 میں آج ہونے والے گروپ اے کے میچز یوروگوائے اور سعودی عرب کے نام رہے. تفصیلات کے بعد آج گروپ اے کے آخری میچز کھیلے گئے، جس میں یوروگوائے اور روس، جب کہ مصر اور سعودی عرب مدمقابل آئے. روس بہ مقابلہ…

فیفا ورلڈ کپ 2018: سوئٹزر لینڈ کے ہاتھوں سربیا کو شکست

ماسکو: فیفا ورلڈ کپ 2018 کے آج کھیلے جانے والے میچ میں سوئٹزر لینڈ نے سربیا کو دو ایک سے شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق روس میں منعقدہ فٹ بال کا عالمی میلہ اپنی تمام حشر سامانیوں کے ساتھ جاری ہے، اب تک کئی بڑے برج الٹ چکے ہیں جبکہ آج کے دن…

فیفا ورلڈ کپ 2018 میں بڑا اپ سیٹ، میسی کی ٹیم کو کروشیا کے ہاتھوں عبرت ناک شکست

ماسکو: روس میں جاری فیفا ورلڈ کپ میں ایک اور بڑا اپ سیٹ ہوا، میسی کی ٹیم کو کروشیا کے ہاتھوں عبرت ناک شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ تفصیلات کے مطابق روس میں فٹبال کی دنیا کا میگا ایونٹ جاری ہے جہاں سنسنی خیز مقاملے بھی ہورہے ہیں، آج کروشیا نے…