The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

world cup

دوسروں کے میچز پرفوکس نہیں، توجہ اپنے میچ پر مرکوز ہے: سرفراز احمد

لندن: قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ دوسروں کے میچزپرفوکس نہیں کر رہے، تمام تر توجہ اپنے میچ پر مرکوز ہے. ان خیالات کا اظہار انھوں‌ نے برطانیہ میں اے آر وائی نیوز سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کیا. قومی ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا…

ورلڈ کپ 2019، سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو 23 رنز سے شکست دے دی

چیسٹرلی اسٹریٹ: ورلڈ کپ 2019 کے اہم میچ میں سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو 23 رنز سے شکست دے دی، نکولس پورن کی سنچری بھی ویسٹ انڈیز کو شکست سے نہ بچاسکی۔ تفصیلات کے مطابق چیسٹرلی میں کھیلے جانے والے میچ میں سری لنکا کی جانب سے دئیے جانے والے…

ورلڈ کپ 2019: عماد وسیم کی شاندار بیٹنگ، پاکستان نے افغانستان کو شکست دے دی

لیڈز : ورلڈکپ کے 36ویں میچ میں پاکستان نے عماد وسیم کی شاندار بیٹنگ کی بدولت سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور افغانستان کی ٹیموں کے مابین لیڈز اسٹیڈیم میں ورلڈکپ کا 36واں میچ کھیلا…

لیڈز: ممکنہ شکست پر افغانی شائقین آپے سے باہر، پاکستانی شخص پر حملہ کر دیا

لیڈز: پاکستان اور افغانستان کے درمیان میچ کے دوران ممکنہ شکست پر افغانی شائقین آپے سے باہر ہوگئے، غصے میں بھرے افغانیوں نے خوشیاں مناتے پاکستانی پر دھاوا بول دیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 کے لیڈز میں ہونے والے پاکستان اور…

دعا ہے قومی ٹیم آج کامیابی حاصل کرکے فتوحات کاسلسلہ برقرار رکھے، عثمان بزدار

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا دعا ہے قومی ٹیم آج کامیابی حاصل کرکے فتوحات کاسلسلہ برقرار رکھے ، افغانستان کے خلاف کامیابی کے لیے نئے عزم کے ساتھ اترنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے قومی کرکٹ ٹیم…

ورلڈ کپ 2019: جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی

چیسٹرلی اسٹریٹ: ورلڈ کپ 2019 کے 35ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو باآسانی شکست دے دی، فاف ڈوپلیسی اور ہاشم آملہ نے ناقابل شکست نصف سنچریاں اسکور کیں۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ کپ 2019 کے اہم میچ میں جنوبی افریقہ کو 9 وکٹوں سے شکست دے…

افغانستان کے خلاف اچھا کھیل کر کامیاب ہوں گے: حارث سہیل

لندن: قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز ، حارث سہیل نے کہا ہے کہ افغانستان کے خلاف اچھا کھیل کر کامیاب ہوں گے. ان خیالات کا اظہار انھوں نے لیڈز گراؤنڈ میں پریکٹس سیشن کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا. حارث سہیل نے کہا کہ افغان اسپنرز بہت اچھا…

اگلے میچ میں پاکستان کی جیت کے چانسز ہیں لیکن افغانستان کو آسان نہ سمجھیں، وسیم اکرم

لندن: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم کی کارکردگی کی تعریف کرنا پڑے گی، عوام کی آنکھوں میں خوشی دیکھ کر بہت اچھا لگا۔ تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ اگلے میچ…

ورلڈ کپ 2019: بابر اعظم کی شاندار سنچری، شاہینوں نے ناقابل شکست کیویز کو جھپٹ لیا

برمنگھم: کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے 33ویں میچ میں شاہینوں نے ناقابل شکست کیویز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی، بابر اعظم کو شاندار سنچری اسکور کرنے پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایجبستن میں کھیلے جانے والے میچ میں نیوزی لینڈ کی…

ملالہ یوسفزئی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار

آکسفورڈ: نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی نے ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کرکٹ ورلڈ کپ 2019 میں قومی ٹیم آج نیوزی لینڈ کے خلاف بقا کی جنگ لڑے گی، میچ پاکستانی وقت کے مطابق…