The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

zimbabwe

پاکستان، آسٹریلیا اور زمباوے پر مشتمل سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے شیڈول کا اعلان

ہرارے: پاکستان، آسٹریلیا اور زمبابوے پر مشتمل سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے شیڈول کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے سہ فریقی سیریز رواں سال یکم جولائی سے زمباوبے کے دار الحکومت ہرارے میں شروع ہوگی، ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ…

اسپتال کے مرکزی دروازے پر آدم خور مگر مچھ کا ڈیرہ، لوگ خوفزدہ

ہرارے: زمبابوے کے شمالی شہر ہاوان میں اسپتال کے مرکزی دروازے پر آدم خور مگر مچھ نے ڈیرے ڈالے اور خاتون پر حملہ کرکے لوگوں میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق زمبابوے کے شمالی شہر ہاوان میں واقع سن پیٹرک اسپتال کے…

ایمرسن منگاگوا نےزمبابوے کے نئےصدر کا حلف اٹھا لیا

ہرارے: رابرٹ موگابے کے استعفے کے بعد سابق نائب صدر ایمرسن منگاگوا نے زمبابوے کے نئے صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ تفصیلات کے مطابق زمبابوے کے دارالحکومت ہرارے کے نیشنل اسپورٹس اسٹڈیم میں ایمرسن منگاگوا کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی جس…

زمبابوے کے صدر رابرٹ موگابے نے استعفیٰ دے دیا

ہرارے: زمبابوے کے 37 برس تک صدر رہنے والے رابرٹ موگابے نے منگل کے روز  اپنے عہدے استعفیٰ دے دیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق رابرٹ موگابے نے اپنی ہی جماعت کی جانب سے عدم اعتماد کی تحریک سامنے آنے کے بعد بذریعہ خط صدر کے عہدے سے…

زمبابوے صدررابرٹ موگابے کے خلاف آج مارچ ، فوج کی حمایت کا اعلان

ہرارے : زمبابوے میں فوج کے کنٹرول سنبھالنے کے بعد صورتحال بدستورکشیدہ ہے، صدررابرٹ موگابے کے خلاف آج مارچ کیا جائے گا جبکہ فوج نے صدرمخالف ریلی کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق زمبابوے میں فوج کے کنٹرول سنبھالنے کے بعد بحران…

زمبابوے میں فوج کا اقتدار پر قبضہ

مشرقی افریقہ میں واقع ملک زمبابو ے میں فوج نے صدر رابرٹ موگابے کو برطرف کر کے اقتدار پر قبضہ کرلیا۔ دار الحکومت ہرارے میں بکتر بند گاڑیاں اور ٹینک سڑکوں پر آگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق زمبابوے میں فوجی بغاوت کی اطلاعات ہیں، تاہم زمبابوے…

زمبابوے کا بڑا اپ سیٹ‘ سری لنکا کو سیریز میں شکست

ہمبنٹوٹا:سری لنکا میں کھیلے جانے والے پانچویں ایک روزہ میچ میں زمبابوے نے سری لنکا کو تین وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں پر مشتمل سیریز تین دو سے جیت لی۔ تفصیلات کےمطابق ہمبنٹوٹا میں کھیلے گئے سیریز کے پانچویں اور آخری ون ڈے میچ میں…

سری لنکن اسپنر نے پہلے ہی میچ میں ہیٹ ٹرک کرلی

گالے: سری لنکا اور زمبابوے کے درمیان ہونے والے دوسرے ون ڈے میچ سری لنکن اسپنر ونیدو ہسارنگا نے ڈیبیو میچ میں ہیٹ ٹرک کرکے دنیائے کرکٹ کے تیسرے بالر بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق زمبابوے اور سری لنکا کے درمیان جاری دوسرے ایک…

زمبابوے میں مزید 22 ہاتھی زہرکا شکار

زمبابوے: افریقی ملک زمبابوے کی شکار گاہ میں مزید 22 ہاتھی مردہ پائے گئے جن کے بارے میں شک کیا جارہا ہے کہ انہیں شکاریوں نے زہردےکرہلاک کیا گیا ہے۔ پارک کے ترجمان کارلائن وشایا کا کا کہنا ہے کہ ایک روز قبل جنگل سے انہیں 22 ہاتھی مردہ حالت…

زمبابوے میں 14 ہاتھیوں کو زہردے کرہلاک کردیا گیا

ہرارے: زمبابوے میں زہرخورانی کے تین مختلف واقعات میں 14 ہاتھی ہلاک ہوگئے جن میں سے 11 کی موت میں شکاریوں کے ملوث ہونے کا شبہ کیا جارہاہے۔ تفصیلات کے مطابق پانچ ہاتھیوں کو ہوانگے نیشنل پارک میں زہردیا گیا جبکہ 6 ہاتھی ڈیکا سفاری ایریا کے…