افغانستان سے تاجکستان پر ڈرون حملہ، 3 چینی شہری ہلاک

افغانستان سے ہونے والے ڈرون حملے میں تاجکستان میں 3 چینی شہری ہلاک ہوگئے، دہشتگردوں نے نجی کمپنی کے کیمپ کو نشانہ بنایا۔ غیرملکی اور چینی میڈیا پر سامنے آنے والی خبروں کے مطابق افغانستان سے آئے حملہ آوروں نے ڈرون کے ذریعے نجی کمپنی کے کیمپ کو نشانہ بنایا جس میں تین چینی باشندے … افغانستان سے تاجکستان پر ڈرون حملہ، 3 چینی شہری ہلاک پڑھنا جاری رکھیں