کے پی حکومت 11 کروڑ روپے کے بسکٹ کھا گئی، طلال چوہدری

مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ کے پی حکومت 11 کروڑ روپے کے بسکٹ کھا گئی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ن لیگی رہنما طلال چوہدری نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا میں سارا پیسہ کرپشن کی نذر ہوگیا، کے پی کے پیسے کہاں جاتے ہیں کہاں … کے پی حکومت 11 کروڑ روپے کے بسکٹ کھا گئی، طلال چوہدری پڑھنا جاری رکھیں