ممتاز اداکار طلعت حسین کی وفات پر وزیراعظم اور دیگر شخصیات کا اظہار افسوس

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف اور دیگر سیاسی شخصیات نے پاکستان کے معروف اداکار طلعت حسین کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے معروف اداکار، صداکار و ہدایت کار طلعت حسین آج صبح انتقال کر گئے، ان کی وفات پر وزیرِ اعظم شہباز شریف اور دیگر … ممتاز اداکار طلعت حسین کی وفات پر وزیراعظم اور دیگر شخصیات کا اظہار افسوس پڑھنا جاری رکھیں