معروف اداکار طلعت حسین کراچی میں انتقال کر گئے

کراچی: پاکستان کے معروف سینیئر اداکار طلعت حسین طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان شوبز انڈسٹری کے بہترین اداکاروں میں سے ایک طلعت حسین آج طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے، ان کی فیملی اور آرٹ کونسل کے صدر احمد شاہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کردی ہے۔ … معروف اداکار طلعت حسین کراچی میں انتقال کر گئے پڑھنا جاری رکھیں