ہفتہ, جنوری 17, 2026
اشتہار

راتوں رات نوجوان کی قسمت بدل گئی

اشتہار

حیرت انگیز

واشنگٹن : کھیل کھیل میں امریکی نوجوان کروڑ پتی بن گیا، حادثاتی طور پر خریدے گئے لاٹری ٹکٹس ایک لاکھ ڈالرز کا انعام نکل آیا۔

کئی برسوں سے یہ کہاوت سنائی جاتی رہی ہے کہ قسمت کی دیوی مہربان ہوتی ہے راتوں رات مالا مال کردیتی ہے، امریکی نوجوان پر بھی قسمت کی دیوی مہربان ہوگئی جس کے لاٹری ٹکٹس سے ایک کروڑ 70 لاکھ سے زائد انعامی رقم نکل آئی۔

امریکی ریاست ورجینیا کے شہری نے حادثاتی طور پر 20 لاٹری ٹکٹس خریدے اور قسمت ہر مرتبہ نوجوان پر مہربان ہوتی رہی۔

امریکی شہری کے ہر لاٹری ٹکٹ سے پانچ ہزار ڈالرز کا انعام نکلا جو مجموعی طور پر 1 لاکھ ڈالرز یعنی 1 کروڑ 70 لاکھ روپے زائد بنتی ہے۔

کچھ روز قبل شمالی کیرولینا کے ایک جوڑے کے ساتھ ایسا ہی واقعہ پیش آیا تھا جنہوں نے دو لاٹری خریدیں اور دونوں لاٹریوں میں سے انعام پایا

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں