ٹیم میں تعصب ہونے کی باتیں غلط، قوم کا ہم پر غصہ جائز ہے، محمد رضوان

وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے کہا ہے کہ ٹیم میں تعصب ہونے کی باتیں درست نہیں جب کہ عوام کا ہم پر غصہ جائز ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے پشاور میں اسپورٹس جرنلسٹ کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ … ٹیم میں تعصب ہونے کی باتیں غلط، قوم کا ہم پر غصہ جائز ہے، محمد رضوان پڑھنا جاری رکھیں