حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور ختم

اسلام آباد : پنجاب اور کے پی میں انتخابات کی تاریخ کے حوالے سے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور ختم ہوگیا، بات چیت کا تیسرا مرحلہ منگل کو ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کا آغاز پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا۔ اجلاس … حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور ختم پڑھنا جاری رکھیں