نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 بھائی جاں بحق

ٹانک: گرہ بڈھا روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ دو افراد قتل کر دیئے گئے ہیں، جاں بحق ہونے والے دونوں بھائی تھے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع ٹانک کے تھانہ صدر کی حدود گرہ بڈھا روڈ پر ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جہان نامعلوم افراد نے 2 بھائی پر حملہ کردیا۔ پولیس کا کہنا … نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 بھائی جاں بحق پڑھنا جاری رکھیں