زرعی آمدنی پر ٹیکس : پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات کا پہلا روز

اسلام آباد : پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات کے پہلے روز حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پر زرعی آمدن پر انکم ٹیکس اطلاق کا بتایا۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کو بریفنگ دیتے ہوئے تاریخ ساز قانون سازی سے آگاہ کیا … زرعی آمدنی پر ٹیکس : پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات کا پہلا روز پڑھنا جاری رکھیں