آئندہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس ! بڑی تجویز سامنے آگئی

اسلام آباد : آئندہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کی شرح 35 فیصد سے کم کر کے 20 فیصد کرنے کی تجویز سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق تھنک ٹینک ‘ایکنامک پالیسی اینڈ بزنس ڈویلپمنٹ’ نے آئندہ مالیاتی بجٹ کے لیے اپنا "شیڈو بجٹ” پیش کر دیا، جس میں تنخواہ دار طبقے، کارپوریٹ سیکٹر … آئندہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس ! بڑی تجویز سامنے آگئی پڑھنا جاری رکھیں