فرانس کے شہر ٹولون میں اسکول طالبعلم نے ٹیچر پر چاقو سے حملہ کر دیا۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق نوعمر طالبعلم نے اسکول ٹیچر کو چاقو مار دیا جس سے وہ شدید زخمی ہو گئی اور تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
پراسیکیوٹر نے بتایا کہ ایک سیکنڈری اسکول کے طالب علم نے جنوبی فرانس میں آرٹ ٹیچر کو چاقو گھونپ دیا جس سے 60 سالہ بچے کی حالت تشویشناک ہوگئی۔
طالب علم نے استاد پر کو کم از کم تین بار وار کیا۔
جنوبی شہر ٹولن کے پراسیکیوٹر رافیل بالند نے کہا کہ طالبعلم کو قتل کی کوشش کے شبہ میں گرفتار کیا گیا ہے۔
فرانس کے وزیر تعلیم ایڈورڈ گیفرے نے کہا کہ وہ سناری سور میر قصبے میں لا گویچارڈ سیکنڈری اسکول جا رہے ہیں جہاں چاقو سے حملہ کیا گیا ہے۔
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں


