منگل, جون 16, 2026
اشتہار

’تحریک انصاف گلگت بلتستان کا الیکشن پہلے ہی جیت چکی‘

اشتہار

حیرت انگیز

وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا شفیع جان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کا الیکشن پہلے ہی جیت چکی ہے۔

اپنے بیان میں شفیع جان نے کہا کہ ایک ریاست دو دستور گلگت بلتستان کے حالیہ الیکشن میں واضح طور پر نظر آئے ہیں بانی پی ٹی آئی جیل میں ہیں اورجی بی کی عوام الیکشن میں ان کےساتھ کھڑے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان میں پی ٹی آئی کے امیدواروں کو ایک نشان پر الیکشن لڑنے نہیں دیا جا رہا، ملک میں گزشتہ4 سال سےچندسیٹوں کاٹولہ عذاب کی طرح عوام پر مسلط ہے گلگت بلتستان میں بانی پی ٹی آئی کے عوامی مینڈیٹ کا ہر قیمت پر تحفظ کریں گے۔

+ posts

Shoaib Nizami reports Finance, Fedeal Board of Revenue, Planning , Public Accounts, Banking, Capital Market, SECP, IMF, World Bank, Asian Development Bank, FATF updates for ARY News

اہم ترین

شعیب نظامی
شعیب نظامی
Shoaib Nizami reports Finance, Fedeal Board of Revenue, Planning , Public Accounts, Banking, Capital Market, SECP, IMF, World Bank, Asian Development Bank, FATF updates for ARY News

مزید خبریں