پیٹ کمنز الیون ڈبلیو ٹی سی فائنل میں ‘چوکرز’ کی آوازیں لگاتے رہے، ٹیمبا باووما

جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹیمبا باوما نے انکشاف کیا ہے کہ پیٹ کمنز الیون ڈبلیو ٹی سی فائنل میں پروٹیز بیٹرز کیخلاف چوکرز کی آوازیں لگاتے رہے۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے حوالے سے جنوبی افریقی قآئد ٹیمبا باووما نے آسٹریلوی کھلاڑیوں پر سلیجنگ کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ پیٹ … پیٹ کمنز الیون ڈبلیو ٹی سی فائنل میں ‘چوکرز’ کی آوازیں لگاتے رہے، ٹیمبا باووما پڑھنا جاری رکھیں